1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انجان انجان اور انجان

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏12 اکتوبر 2015۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پڑھنا پسند ہے ۔۔۔ کافی عرصہ سے اس پیچ پر تھا اب ہمت ہوئی تو اپنا اکائونٹ بنا یا ہے مگر کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ اگے کیا کیا جائے نہ ہی تصویر اپلوڈ ہورہی ہے اور نہ کچھ زیادہ سمجھ آرہا ہے یہ بھی نہیں پتا میری یہ تحریر کسی کی نظر سے گزرے گی بھی یا نہیں
    یہاں آسمان ویران ویران
    نظر بے قرار دل پریشان
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیا سمجھ نہیں آرہا۔آپ اپنا مسئلہ بتائیں۔اور تصویر اپلوڈ کرنے کے لیے سمائلی آیکون کے ساتھ ہی جو آیکون ہے اس پر کلک کریں اور امیج کا لنک پیسٹ کردیں
    ایڈمنز صاحبان توجہ فرمائیں
    ھارون رشید ملک بلال
     
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کمپیوٹر سے فورم پر تصویر لگانے کا طریقہ
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    http://imgur.com/ اس لنک پر تشریف لے جائیں۔
    2۔ یہاں Upload Images پر کلک کریں
    ۔
    [​IMG]
    3۔ ایک چھوٹی سی ونڈو اوپن ہوگی اب یہاں Browse Your Computer پر کلک کریں۔
    [​IMG]
    4۔ ایک چھوٹی سی ونڈو اوپن ہو گی ۔ جہاں آپ نے اپنے کمپیوٹر میں تصوریر رکھی ہے اسے سلیکٹ کریں ۔ پہر Open پر کلک کردیں۔
    [​IMG]
    5۔ اب آپ Start Upload کلک کریں۔
    [​IMG]
    6ِ۔کچھ دیر بعد تصویر آپ کے سامنے اوپن ہو گی ۔ تصویر پر جاکر رائٹ کلک کریں ۔ پہر Copy Image URL پر کلک کریں۔
    [​IMG]
    7 ۔ اب فورم پر آئیں جواب بوکس میں تصویر کے آئیکون پر کلک کریں۔
    [​IMG]
    8 ۔ آئیکون پر کلک کرنے کے بعد ایک چھوٹی سی ونڈو اوپن ہوگی ۔ نیچے لائن میں رائٹ کلک کریں ۔ پہر Paste پر کلک کریں۔
    [​IMG]
    9۔ لنک اس بوکس میں آجائے گا۔ پہر نیچے ’’ مندرج ‘‘ پر کلک کریں۔
    [​IMG]
    10۔ آپ کی تصویر فورم پر لگ چکی ہے ۔ اب آپ ’’ موضوع شامل کریں‘‘ یا ’’ جواب بھیجیں ‘‘ پر کلک کرکے اپنی تصویر پوسٹ کردیں۔
    [​IMG]
    یہ تھا کمپیوٹر سے فورم پر تصویر کلک کرنے کا طریقہ ۔
    اگر پہلے سے ہی نیٹ پر وہ پکچر موجود ہے ۔ آپ اس تصویر کو اوپن کریں۔ پہر تصویر پر رائٹ کلک کریں اب Copy Image URL پر کلک کریں باقی طریقہ وہی ہے جو نمبر 7 سے اوپر بمع تصاویر لگا دیا گیا ہے۔شکریہ
    دعاؤں کی درخواست

    والسلام!
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تمام دوستوں کا شکریہ ۔۔۔۔ تصویر تو پوسٹ ہوگئی اب اتنا بتادیں اگر کسی دوست کو خصوصا ٹیگ کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ کار ہے
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ نے کسی صارف کو ٹیگ کرنا ہے تو @ لگا کر آگے اس کانام لکھ دیں @ کے بعد وقفہ نہ دیں جیسے ہی آپ @ لکھ کر صارف کے نام کا پہلا حرم لکھیں گے تو خود بخود نیچے لسٹ بھی اوپن ہو جاتی ہے۔ اس میں سے بھی سلیکٹ کر سکتے ہیں۔
    مخلص انسان
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اب برائے مہربانی رنگین تحریر کا بھی طریقہ بتادیں
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    تحریر لکھنے سے پہلے اگر آپ ‘‘ عبارت کے رنگ‘‘ آئیکون پر کلک کریں اور وہاں سے کوئی رنگ سلیکٹ کریں پہر آپ تحریر لکھنا شروع کریں تو آپ کے پسندیدہ رنگ میں تحریر لکھنی شروع ہو جائے گی ۔ یا پھر آپ پہلے مکمل تحریر لکھ لیں پھر مکمل تحریر کو سلیکٹ کریں پہر آئیکون پر آ کر رنگ دے دیں تب بھی آپ کی تحریر آپ کے پسندکے رنگ میں آجائےگی ۔
    [​IMG]
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں