1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 ستمبر 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے مسلمان بھائیو اور بہنو !
    CNN نے اپنی ویب سائیٹ پر حضور نبی کریم :drood: کے خاکوں پر ووٹنگ شروع کروائی ہے کہ آیا یہ خاکے بنانا ٹھیک ہے یا غلط ۔ مسلمانوں کو یہاں NO پر ووٹنگ کرنا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہماری توجہ کم ہونے کی وجہ سے فی الحال "ہاں" والی ووٹنگ زیادہ ہے۔ جلدی کیجئے اور مندرجہ ذیل ویب سائیٹ پر جا کر ووٹنگ پر "نہیں" کلک کریں شکریہ
    ویب لنک : http://edition.cnn.com/
    یہ صفحہ کھولنے کے بعد دائیں طرف سب سے نیچے والے بکس میں انگریزی میں ووٹنگ بکس ہے جس میں‌لکھا ہے
    Quick vote
    Do you defend the decision to publish images of the Prophet Mohammed?
    Yes ... or ... No

    [​IMG]

    براہ کرم جلدی سے NO پر کلک کرکے اپنا فرض پورا کریں ۔
    خدانخواستہ کفر و طاغوت کے نمائندوں کو پھر سے شانِ رسالت مآب:drood: میں ہرزہ سرائی کے لیے کوئی بنیاد نہ مہیا ہوجائے۔

    والسلام
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

    جزاک اللہ نعیم بھائی آپ کا تہہ دل سے شکر گذار ہوں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

    کافروں کے ووٹ زیادہ ہے آپ سب اپنی ذمہ داری جلدی نبھائیں
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

    شکریہ نعیم بھائی
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

    شکریہ بھائی
    -------
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

    لیں جی ہم نے اپنی ذمہ داری پوری کردی
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

    جزاک اللہ
     
  8. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

    نعیم جی السلام علیکم
    جناب میں ذاتی طور پہ آپ کا بے حد مشکور ہوں کہ آپ نے ہماری ذمہ داری کی نشان دہی کی
    ایک ووٹ کیا ہم تو جان دینے کو تیار ہیں
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

    میں نے صبح ہی ووٹ کر دیا تھا ۔۔لیکن اس وقت اس سائٹ پر ووٹنگ کے لیے سوال تبدیل ہوچکا ہے۔
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

    میں نے بھی ووٹ کردیا ہے
    شکریہ نعیم بھائی
     
  11. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

    اس وقت سائیٹ پر سوال تبدیل کر دیا گیا ہے ۔

    Should we abandon the idea of hell?
     
  12. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

    جزاک اللہ
    ہم نے دو ووٹ ڈلوائے ہے ایک اپنا ایک پاکستان سے

    پلیز سب دوست اس لنک کو جلد از جلد سب دوستوں سے شئیر کریں
    چاہے آپ کو کہی فون کے زریے ہی بتا نا پڑےجہاں جہاں نیٹ لگا وہی وہی اطلاع کرے پلیز
    یہ بھی یہودیوں کی سازش کو ناکام بنائے اور نو پر کلک کرواے اپنے اپنے ووٹ زیادہ سے زیادہ کرے
    اللہ تعالی آپ کو اس کا ان شاءاللہ اجراء دیگا
     
  13. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

    جزاک اللہ جناب ۔
    میں نے ووٹ کر دیا ہے
     
  14. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

    Cnn بھی تو انہی لوگوں کا ہے۔ ووٹنگ کی شفافیت کی کیا گارنٹی دی جا سکتی ہے۔ ویسے سروے کے لیے کیے گئے سوالات شاید روزانہ تبدیل ہوتے ہیں۔ کیوں کہ اب کچھ اور سوال آ رہا ہے۔
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

    لو جی ہم نے بھی
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

    لیکن اس سوال پر ووٹنگ تو ختم ہو چکی ہے۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انتہائی اہم ۔ cnn پر نبی کریم ص کے خاکوں پر ووٹنگ کریں

    جی بلال بھائی ۔ یہ ووٹنگ صرف 24 گھنٹے کے لیے ہوتی ہے۔
    آپ ہمیشہ کی طرح پھر سے لیٹ ہوگئے۔ :131:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں