1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انتقام

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از الطاف حسین, ‏6 دسمبر 2007۔

  1. الطاف حسین
    آف لائن

    الطاف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ایک پاگل زور زور سے قہقہے لگا رہا تھا ،ڈاکٹر نے پوچھا کہ کیا وجہ کہ آج تم قہقہے لگا رہے ہو ۔پاگل نے کہا کہ میرا ایک اور بھائی ہے جو کہ میرا ہمشکل ہے ۔وہ بہت شرارتی ہے۔محلے میں شرارت وہ کرتا اور لوگ بعد میں پٹائی میری کردیتے ۔چوری وہ کرتا پولیس پکڑ مجھے لے جاتی ۔۔آج میں‌نے اس سے ایسا انتقام لیا کہ بس۔۔۔ہا ہا ہا ہا۔۔۔آج مر تو میں گیا تھا اور لوگ دفن اسے کر آئے۔۔۔۔۔ہا ہا ہا۔۔
     
  2. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:

    لیکن۔۔۔یہ روح تھی کیا؟ :143:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: بہت زبردست :hasna: :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں