1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انار کے فوائد

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از مرمیڈ, ‏4 اکتوبر 2011۔

  1. مرمیڈ
    آف لائن

    مرمیڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    انار کے فوائد


    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    انار کی تین اقسام ہوتی ہیں
    کھٹا انار، میٹھا انار اورکھٹا میٹھا انار

    میٹھا انار اور انار کھٹا میٹھا انارکے خواص تقریبا 1 جیسے ہیں جب کہ کھٹے انار کے خواص تھوڑے مختلف ہیں۔

    انار کا رنگ سرخ و سبز ہوٹا ہے جب کی اس کے دانوں کا رنگ سفید اور سرخ ہوتا ہے اس کا مزاج سرد تر بدرجہ اول ہے

    بعض اطباء اسے معتدل بھی کیتے ہیں اور کچھ کے نزدیک اس کا مزاج سرد خشک ہے لیکن سرد تر مزاج صحیح ہے اس کی خوراک حسب طبیعت ہے مگر دوا کے طور پر اسکا پانی دو تولہ تک ہے

    اس کے فوائد مندرجہ ذیل ہیں
    • انار دل کو طاقت دیتا ہے
    • جگر کی اصلاح کرتا ہے
    • خون صالح پیدا کرتا ہے
    • انار گرم مزاجوں کے لیے عمدہ غذا ہے
    • اس کا زیادہ استعمال پیٹ میں ہوا پیدا کرتا ہے
    • انار پیاس کو تسکین دیتا ہے
    • انار قابض ہے اس لیے اس کا زیادہ استعمال غذا کو فاسد کرتا ہے
    • انار تپ دق کے مریضون کے لیے بہتریں غذا ہے
    • انار قلیل الغذا ہے اور بچوں کو دانت نکالتے وقت دست آنے کی صورت میں بے حد مفید ہے
    • انار پیٹ کو نرم کرتا ہے
    • انار کھٹا میٹھا صفرا اور جوش خون بلڈ پریشر میں تسکین دیتا ہے
    • انار یرقان میں بھی مفید ہے
    • اس کے استعمال سے ذہنی بےچینی دور ہوتی ہے
    • قے اور متلی کو روکتا ہے
    • پیشاب کی جلن کو دور کرتا ہے سوزاک دور کرنے میں بہترین دوا ہے

    شکریہ

    اللہ حافظ​
     
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انار کے فوائد

    واعلیکم السلام
    معلومات کا بہت شکریہ
    حوالہ بھی ساتھ دیں تو مشکور ہونگے
     
  3. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: انار کے فوائد

    بہت خوب بہترین شئیرنگ ہے
     
  4. ارشادمان
    آف لائن

    ارشادمان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انار کے فوائد

    شیئر نگ تو بہت اچھی ہے مگر انار آج کل بہت مہنگے ہیں
     
  5. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انار کے فوائد

    شکریہ جی ۔۔۔اچھی شئیرنگ ہے
     
  6. مرمیڈ
    آف لائن

    مرمیڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انار کے فوائد

    سب کا بہت شکریہ۔۔۔
     
  7. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انار کے فوائد

    بہت شکریہ۔۔۔
     
  8. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: انار کے فوائد


    سین یہ شیرنگ الریڈی ان ٹاپکس میں میں لگا چکی ہوں دیگر سپزیوں اور پھلوں کے ساتھ ال ریڈی

    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=10032

    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=10003

    یہ وہی شئیرنگ ہے

    بہت سے میگز پڑھنے کے عبد یہ ترتیب دیا تھا میں نے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں