1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امی ابو کا تفصیلی تعارف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 اکتوبر 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا عمدہ تعارف "امی ابو" کا پہلی بار پڑھا ہے علم میں کافی اضافہ ہوا ہے:84::87:
    مگر ان کی اقسام کہاں کہاں پائی جاتی ہیں:nty:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بچے نے تعارف کے ساتھ ساتھ گرافک بنا کر بھی اپنی تحریر کو پراثر بنایا ہے مگر میڈم نے انڈہ دیا۔ سوچنے کی بات ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی ! سوچنے کی بات ہے ۔ ۔ ۔ :87:
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم ہی انڈا دے سکتی ہیں سر تو دینے سے رہے ۔۔۔ غوری بھائی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا آپ بھی متفق ہیں۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم کو ٹیگ کروں یا نہ کروں ؟
     
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    فیس بک پر ہر عمر کے لوگ لطف اندوز ہوتے ہیں اور ا س مزے میں والدین بھی کسی طور پر پیچھے نہیں ہیں ۔آج ہم آپ کو فیس بک استعمال کرنے والے والدین کی کچھ اقسام بتائیں گے۔

    بہت زیادہ شیئرکرنے والے
    ایسے والدین اپنے بچوں کی بے شمار تصاویر شیئر کرتے ہیں۔وہ اس حد تک تصویریں دکھاتے ہیں کہ بچے کی نیپیز بھی اپنے دوستوں کو دکھاتے ہیں۔اکثر ان کی تصاویر آپ کا کھانا بھی حرام کردیتی ہیں اور عین کھانے کے وقت نیپی کی کوئی گندی سے فوٹو آپ کے سامنے آجاتی ہے۔یہ ایک دن میں 10ہزار سے زائد تصاویر شیئر کرتے ہیں۔

    مارکیٹنگ کرنے والے
    ایسے والدین کسی نہ کسی چیز کی مارکیٹنگ کرتے رہتے ہیں،کوئی بھی چیز خریدی تو اسے شیئر کرکے بتا دیا کہ ہم نے یہ چیز لی ہے جو کہ بہت ہی اچھی ہے لہذا آپ بھی لیں۔ان کایہ بھی کہنا ہوتا ہے کہ ہم نے رقم خرچ کی ہے اسلئے ہم اس کی وصولی بھی چاہتے ہیں۔

    مقابلے بازی والے والدین
    ایسے والدین اپنے بچوں کی سکول رپورٹ یا سالگرہ پارٹی کی تصاویر پوسٹ کرکے دوسرے لوگوں کو مرعوب کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ان کا خیال ہوتا ہے کہ دوسرے لوگ ان کی شان و شوکت سے متاثر ہوں گے۔اگر ان سے اپنے نومولود بچوں کے لئے مشورہ مانگا جائے تو ان کا کہنا ہوگا کہ ان کے بچے تو کبھی ایسا کرتے ہی نہیں تھے اور وہ تو بالکل پرفیکٹ تھے۔

    فیس بک کو جم سمجھنے والے
    آپ ایسے افراد کی تصاویر دیکھ کر احساس کمتری کا شکار ہونے لگتے ہیں۔یہ لوگ اپنی جم کی اور خاندان بھر کی دوڑ لگانے کی تصاویر اپ لوڈ کرکے دنیا کودکھاتے ہیں کہ وہ اپنی صحت کے لئے بہت زیادہ فکر مندہیں۔

    بہت زیادہ شکر ہے
    ایسے والدین اپنے بچوں کی تصاویر لگا کر بار بار کہیں گے کہ میں بہت زیادہ شکر گزار ہوں۔اگر دو بچے کھیل رہے ہیں تو یہ ان کی تصویر اتار کر شیئر کردیں گے ۔اسی طرح اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ باہر گھومنے گئے ہیں تو وہاں کی کئی تصاویر شیئر کردیں۔

    ماحولیاتی والدین
    ایسے والدین ماحولیاتی آلودگی پر لیکچر دیتے ہوئے نہیں تھکیں گے۔ان کا ایک سوال یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک نیپی مکمل طور پر ختم ہونے میں کتنا وقت لیتی ہے؟

    عجیب خیالات والے
    ہر والدین کو اپنے بچے کی فکر ہوتی ہے لیکن ایسے والدین اپنے بچے کا اس حد تک خیال رکھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہلکے سے بخار پر بھی انہیں ہسپتال لے جاتے ہیں اور ساتھ ہی شیئر کردیتے ہیں کہ ڈاکٹر کے پاس بیٹھے ہیں لیکن یہ نہیں بتائیں گے کہ کیاوجہ ہوئی۔

    ڈسکو والدین
    ایسے والدین اس طرح کی پوسٹیں کرتے ہیں جس سے لگے کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ رات بھر باہر گھومتے رہے۔کبھی کسی شاپنگ مال اور کبھی کسی کلب۔انہیں دیکھ کر انسان سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ یہ کب سوتے ہوں گے۔

    غیر نصابی سرگرمیوں والے والدین
    ایسے والدین کو بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں سے کم دلچسپی ہوتی ہے اور ان کی توجہ غیر نصابی سرگرمیوں کی جانب زیادہ ہوتی ہے۔یہ مختلف طرح کی پوسٹس کرتے ہیں جس میں آپ کو بھی تنبہیہ کی جاتی ہے کہ سپورٹس یا فن فئیر کے لئے یہ چیزیں ضرور لے کر آئیں۔

    بلاوجہ سب کو پریشان کرنے والے والدین
    کچھ والدین ایسی پوسٹس کرتے ہیں کہ علاقے میں جرائم پیشہ افراد آگئے ہیں جو بچوں کو اغواءکررہے ہیں لیکن جب آپ ان کی غلطی یا افراتفری پھیلانے پر منع کرتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو آپ کو ایڈوانس میں خبردار کررہے ہیں تا کہ آپ کسی بھی طرح کی ناگہانی صورتحال سے بچ سکیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں