1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

املا بازیاں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از سمیع نوشاھی, ‏5 جولائی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    عاپ قو عن قے عیصا قرنے پر ہرج حے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    عاپ عردو قی طرکی قیلی اے قام ناحیں قریں غے طو عاپ قو ھرجانعا طو عدا قرنا حی حوغا
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    قیا عدا قرنا حو غا
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    ھارون بھائی حرجانے کی باط قررحے حیں۔۔۔۔۔۔لیقن لگطا حے قھ عاپ بحی عص جناطی ظبان کے بحول بھلیوں قے شقار حوچقے حیں۔۔۔۔۔۔صو صوال اور ھیرط حردو بجا حیں۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    عیق طو ثاعنصدعان بوھط قم قان قر رحے حئیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    ثاعنصدعان بوھط قم قام قر رحے حئیں
     
  7. راقم
    آف لائن

    راقم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2007
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: املا بازیاں

    السلام علیکم، بھائیو اور بہنو!
    میرا ارادہ نہ پوسٹیں بڑھانے کا ہے اور نہ ہی کسی عہدے کا خواہش مند ہوں۔ میری عمر اکاون سال سے زائد ہو چکی ہے۔ شاید آپ عمر کے بارے میں جان کر یہی سمجھیں گے کہ "بوڑھا سٹھیا گیا ہے"۔ لیکن حق بات کرنا میں اپنا فرض سمجھتا ہوں۔
    مجھے یہ لڑی یا دھاگا "املا بازیاں" بالکل اچھا نہیں لگا اور نہ اس کا مقصد میری سمجھ میں آیا، بلکہ بہت ہی برا لگا۔ ہم ہنسی مذاق کے لیے انفرادی طور پر کچھ کہہ یا لکھ لیں تو کوئی بات نہیں لیکن ایک ایسی محفل جہاں اردو کی ترقی اور ترویج بنیادی مقصد ہو، وہاں "اردو" کا یہ حشر دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔
    یہاں لوگ یقیناً اردو سیکھنے بھی آتے ہیں۔ بجائے اس کے کہ یہاں انھیں معیاری اردو سکھانے کا بندوبست ہو اردو کا یہ انداز انھیں اردو ہی سے متنفر کر دے گا۔ آپ کو یقیناً میری بات بری لگے گی لیکن میں نے دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر یہ لکھا ہے۔
    میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس لڑی کو جلد از جلد حذف فرمایا جائے تاکہ اس سے نئے آنے والوں اور اردو سیکھنے کے خواہش مندوں کو دھچکا نہ لگے۔ اس کی بجائے "اردو کا درست املا" کے نام سے کوئی لڑی شروع کی جا سکتی ہے۔
    امید ہے آپ میری بات کو سنجیدگی سے لیں گے اور اس لڑی کو جاری رکھنے کے جواز پیش نہیں فرمائیں گے۔
    والسلام
    خیر اندیش
    عبدالعزیز راقم
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    محترم عبد العزیز صاحب
    ہم آپ کے جذبات کی دل کی گہرائیوں سے قدر کرتے ہیں اور مدذرت خواہ ہیں کہ ایسی لڑی سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہے
    برائے کرم دیگر لڑیوں میں تشریف لائیں ہم آپ کی راہنمائی کے منتظر ہیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    عبدالعزیز صاحب دیگر لڑیوں میں بھی نہیں گئے
    اور ہمیں بھی منع کرگئے ۔ اب ہم کیا کریں ؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    ثبر عور عب قیا حو ثقطا حئے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    لیکن عبدالعزیز بھائی نے عپنی اُمر قا ھوالا دیہ حے عور صاتھ عپنی طسویر بحی عوطار میں دکحاعئ حے نا۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    طو پحر قعا حوعا عن قا عیحطرام عپنئ جغا قام قاج عپنئ ضیمادارعی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    باط طو عاپ قی بحی بلقل ٹھیق حے ۔ حمیں عردو ضبان پر عپنا ریصرچ ورق جاری رکحنہ چاحیعے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    عچھی باط قرنے پر عاپ قیلی اے تاویذ وعالی چاعے ہا زر حئے [​IMG]
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    محترمین انتہائی معذرت کے ساتھ۔ میں عبدالعزیز راقم صاحب کے ساتھ اتفاق کرتا ہوں۔ گستاخی معاف مجھے یہ لڑی انتہائی نا معقول لگی ہے۔ یہ میرے ذاتی رائے نہیں۔ بلکہ ایک اصول کی بات ہے۔ آپ لوگوں کو مزاح میں بھی اردو کو بگاڑنا نہیں چایئے۔ اردو کہ صحیح الفاظ کو بگاڑنے کی بجائے ایسے بہت سے الفاظ ہیں جو ہم روزمرہ میں غلط استعمال کرتے ہیں۔ ان کی تحقیق کرنی چاہئے۔ مثلا ہم لفظ استعمال کرتے ہیں خط و کتابت جو کہ غلط ہے ٹھیک لفظ ہے خط کتابت۔ اس طرح کی اور بہت سی مثالیں ہیں۔ بہر حال قصہ مختصر میں آپ لوگوں سے انتہائی پرزور التجا کرتا ہوں اس لڑی کو فورا حذف کر دیں۔ میرا کسی سے ذاتی اختلاف نہیں۔ سب دوست اچھے ہیں۔ لیکن بے اصولی کسی صورت بھی نہیں ہونی چاہیے۔ امید ہے اس بارے میں مطلع کیا جائے گا۔
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    اس کے علاوہ یہ بات کہ اردو زبان میں بہت زیادہ الفاظ عربی کے ہیں۔ اور کئی الفاظ ایسے بھی ہیں جو قرآن پاک میں بھی استعمال ہوئے ہیں اور ہمارے روزہ مرہ کے استعمال میں بھی آتے ہیں۔ اب اگر ہم دانستہ ایسے الفاظ کو غلط املاء میں لکھیں گے تو میرا خیال ہے یہ اچھا نہیں ہوگا۔ مثلا مشرق عربی کا لفظ ہے اور قرآن پاک میں بھی آیا ہے۔ اب غلطی سے مشرق کو مشرک لکھا جائے تو اور بات ہے لیکن جان بوجھ کر ایسا لکھنے سے گناہ بھی ہو گا اور معانی بھی بدل جائیں گے۔ امید ہے آپ میری بات سمجھنے کی کوشش کریں گے اور اس لڑی کو حذف کریں گے۔
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    بلال بھائی میں آپ کی باتوں سے متفق ہوں :dilphool:

    باقی انتظامیہ جیسے کرے گی بہتر ہی کرے گی
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: املا بازیاں

    آئیں غلطیاں کریں
    اور
    املابازیاں
    کی لڑیاں نامناسب سمجھتے ہوئے مقفل کی جا رہی ہیں۔ اس بارے میں کسی دوست کو کچھ کہنا ہو تو تجاویز و شکایات کی لڑی میں تشریف لا سکتا ہے۔
    شکریہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں