1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏27 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق دو ریاستی حل کی حمایت کر دی

    امریکی صدر جو بائیڈن نےفلسطین سےمتعلق ٹرمپ کی پالیسی سے انحراف کرتے ہوئے ایک بار پھر دو ریاستی حل کی حمایت کردی۔

    اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے ایک بیان میں کہا کہ صدر بائیڈن مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کریں گے۔ امریکا فلسطین کی امداد بحال کرنے کا ارادہ رکھتاہے، جبکہ دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات بھی بحال کر دیے جائیں گے۔ جنہیں صدر ٹرمپ نے معطل کردیاتھا۔

    امریکی سفیر کاکہنا تھا دوسرے ممالک اسرائیل کو ضرور تسلیم کریں لیکن اس سے مشرق وسطیٰ کا امن خراب نہیں ہونا چاہیے۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں