1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امریکہ افغان جنگ ہار چکا جان چھڑانے کیلئے طالبان کے پاﺅں پڑ رہا ہے: سمیع الحق

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏23 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ افغان جنگ ہار چکا جان چھڑانے کیلئے طالبان کے پاﺅں پڑ رہا ہے: سمیع الحق
    لاہور (آئی این پی) جمعیت علماءاسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے امریکہ افغانستان میں جنگ ہار چکا ہے اور اب اپنی جان چھڑانے کیلئے طالبان کے پاﺅں پڑ رہا ہے، پاکستان کو بھی طالبان سے مذاکرات میں دیر نہیں کرنی چاہئے، پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث بھارت سمیت دیگر ممالک کے خلاف بھی پاکستان عالمی فورمز پر آواز بلند کرے، طاقت کے استعمال سے دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا عاصم مخدوم اور دیگر رہنماﺅں سے ٹیلیفونک گفتگو میں سمیع الحق نے کہا کہ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ دہشت گردی کا خاتمہ بندوق اور گولی سے نہیں بلکہ مذاکرات کے ذریعے ہی ہو سکتا ہے۔ جتنی جلدی مذاکرات ہونگے اتنا پاکستان اور قوم کے مفاد میں ہو گا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں