1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امریکا افغان فوج کے ایندھن اور آلات کی فراہمی روک رہاہے؛ حامد کرزئی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏2 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کابل…افغان صدر حامد کزرزئی نے الزام لگایا ہے کہ امریکا افغان فوج کے لیے ایندھن اور آلات کی فراہمی روک رہاہے تاکہ 2014 کے بعد امریکی فوج رکھنے کے معاہدے پر دستخط کے لیے دباوٴ ڈالا جا سکے۔ افغان صدارتی دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق افغان صدر نے قومی سلامتی کونسل کے ایک اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ امریکا افغان فوج اور پولیس یونٹوں کو درکار ضروری سامان روک رہا ہے تاکہ افغانستان 2014 کے بعد امریکی افواج کے قیام پر اپنی شرائط نظرانداز کرکے سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کردے۔ دوسری جانب نیٹو نے حامد کرزئی کے الزامات کی تردید کردی ہے۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=128621
     

اس صفحے کو مشتہر کریں