1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امرتسر ریلوے کا سب سے بڑا حادثہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مانی, ‏28 مئی 2006۔

  1. مانی
    آف لائن

    مانی ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2006
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    امرتسر ریلوے سٹیشن کے افتتاحی دن پرریلوے کا سب سے بڑا حادثہ ہوا۔ پلیٹ فارم پر موجود تمام سکھ ریل کے نیچے آکر ہلاک ہوگئے صرف ایک سردار جی زندہ بچ گئے۔

    میڈیا کی ٹیم اس سردار جی کے پاس پہنچی اورحادثے کی تفصیلات جاننا چاہیں۔

    سردار جی زار و قطار رو رہے تھے، انہیں دلاسا دیا گیا۔ پھر وہ یوں گویا ہوئے:

    ہمارے شہر میں پہلی ریل آ رہی تھی تمام لوگ پلیٹ فارم نمبر پانچ پر ریل گاڑی کا انتظار کر رہے تھے۔ ریل آنے میں صرف پانچ منٹ باقی تھے کہ سپیکر پر اعلان ہوا:

    "دلی سے امرتسر کے لئے پہلی ریل پلیٹ فارم نمبر پانچ پر ابھی پہنچے جاتی ہے"

    بس پھر کیا تھا، پلیٹ فارم پرموجود تمام لوگ ڈر گئے اور اپنی جان بچانے کے لئے پلیٹ فارم سے پٹڑی پر کود گئے۔

    ریل پلیٹ فارم کی بجائے پٹڑی پر آگئی اور تمام لوگ مارے گئے۔

    میڈیا کے لوگوں نے افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ بڑے بےوقوف لوگ تھے۔

    سردار جی! آپ بہت عقلمند ہیں، آپ نے پلیٹ فارم پر چھلانگ نہیں لگائی۔

    سردار جی نے کہا:

    کہاں جی، میرے ساتھ تو دھوکہ ہوا ہے۔ میں خودکشی کرنے آیا تھا اور پٹڑی پر لیٹا تھا، جب پتہ چلا کہ گاڑی پٹڑی کی بجائے پلیٹ فارم پر آ رہی ہے تو میں جھٹ پلیٹ فارم پر آ گیا اور گاڑی پٹڑی پر آ گئی۔ اور اب اپنے بچ جانے پر رو رہا ہوں۔
     
  2. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    بس بس مانی بیٹا زیادہ نہیں روتے اگر پہلی دفعہ بچ گئے ہو تو کوئی بات نہیں۔ دوسرا طریقہ سوچ لو۔
     
  3. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ثناء آنٹی

    ماں کو تو بیٹے سے بہت پیار ہوتا ہے
    آپ کیسی ماں ہو
     
  4. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پلیٹ فارم کی بجائے موٹر وے

    لگتا ہے کہ اب مانی کو پلیٹ فارم کی بجائے موٹر وے پر لیٹنا پڑے گا۔
     
  5. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    Re: ثناء آنٹی

    اس کو جو زندہ رہنے پر اتنا افسوس ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:

    اور ہاں خبردار آئندہ جو مجھے یوں ماں کہا :(
     
  6. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اپنے الفاظ پر غور

    یہ الفاظ تو کسی ماں کے ہی لگتے ہیں
    ماں جی!
     
  7. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: پلیٹ فارم کی بجائے موٹر وے

    خوب یعنی کہ موٹر وے پر واہ
     
  8. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مانی کی کوئی خیر خبر ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں