1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امام مہدی علیہ السلام کب آ ئیں گے ؟

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏4 جون 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    ???? ???? ???? ?????? ?? ? ??? ?? ?

    ?????? ????? ?????? ???? ???????
    ???? ?? ?? ?? ????? ?? ?????

    ???? ? ?????? ????? ????? ??????? ??? ??????? ????? ???? ???? ???????
    ?? ?? ?? ??? ??? ??? ????????? ???? ???? ?????? ?? ??? ?????? ???? ??? ???
    ?? ???? ??? ?? ?? ???? ?? ??? ???

    ???? ?? ?? ?? ?? ???? ??? ?? ? ???? ?? ??? ???? ????? ????? ????? ?? ???

    [center:2zylkxrr]http://www.islamixound.com/index.php?PlayID=2472[/center:2zylkxrr]

    کوڈ:
    http://www.islamixound.com/index.php?PlayID=2472

    ??? ????
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ???? ???? ???? ?????? ?? ? ??? ?? ?

    ???? ????? ?? ?? ?? ?? ???? ?????
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ???? ???? ???? ?????? ?? ? ??? ?? ?

    ??? ?? ??? ?? ???? ??? ??? ????? ???? ?? ???? ????? ?????? ?? ????? ??? ?? ???
    ????? ???? ????? ???? ??? ?? ???? ???? 7 ?? ??? ??? ?? ??? 1700 ??? ??? ???? ??? ?? ???? ???? ??? ?? ????? ???? ????? ?? ??? ???? ?? ??? ? :soch:
     
  4. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ???? ???? ???? ?????? ?? ? ??? ?? ?

    ???? ?? ?? ???? ??? ??? ?? ??? ???? ????? ?? ?????? ??? ?? ??? ???

    ??????? ???? ?? ??? ??? ?? ??? ???? ?????? ???
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    امام مھدی :as: کے آنے کا انتظار کرنا کوئی عقلمندی تو ہو نہیں سکتی۔ اس طرح تو ہم نجات دہندہ کے انتظار میں بقول علامہ اقبال ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہی رہیں گے۔ تو کیا ضرورت ہے اس بحث میں پڑنے کی کہ انہوں نے کب آنا ہے، صرف ان کے آنے پر ایمان ہی کافی نہیں ہے کیا؟ یا آج کے ذہین لوگوں کے دماغ میں اس سے زیادہ کوئی بھی اہم مسئلہ نہیں بچا؟
     
  6. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم بنتِ حوا
    معذرت کے ساتھ، ابھی میں‌نے یہ وڈیو پوری نہیں دیکھی۔۔

    میں آپ سے کافی حد تک اتفاق کرتا ہوں۔ کیونکہ اس انتظار کے بہانے تو لوگ پتا نہیں کس کس قسم کی خرافات میں‌پڑ جاتے ہیں اور یہی کہتےنظر ہیں کہ اب "امام مہدی :as: ہی آکے معاملات درست کریں گے"۔ جبکہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا رہنے کی بجائے ہم اپنے معاملات کو درست کریں ، علم حاصل کریں، اسلام کو مضبوط بنانے کی سعی کریں۔۔۔۔وغیر وغیرہ وغیرہ۔۔۔

    لیکن انکا انتظار کرنا بہرحال کوئی بے وقوفی بھی نہیں ہے۔ کیونکہ نبی کریم :saw: نے فرمایا کہ جب مہدی :as: آئیں تو تم ان کا ساتھ دینا۔ اور یہ بھی ایک وجہ ہے جس سے لوگ انکا انتظار کر رہے ہیں۔ اسی طرح ان کی شان میں‌اور بھی احادیث وارد ہوئی ہیں۔
    اور اگر میں اپنی بات کروں تو میری بھی شدید خواہش ہے، کہ میں امام مہدی :as: کے ان ساتھیوں میں شامل ہوں‌جو ان پر سب سے پہلے بیعت کریں گے اور یہ شروع کا مہدی :as: کا لشکر ہوگا جو کفر کے خلاف جنگ شروع کریگا اور اسکے شہیدوں کے بارے میں جو کچھ میں‌نے سنا ہے کہ وہ بہترین شہیدوں میں سے ہونگے۔
    تو کیوں نہ انتظار کریں انکا۔ :dilphool:

    البتہ میرا بھی وہی سوال ہے جو نور نے کیا کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے انکی آنے کا جو وقت بتایا ہے وہ کن حقائیق یا روایات، نشانیاں وغیرہ کی روشنی میں‌بتایا ہے؟
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    فرخ صاحب

    میرا ذاتی خیال ہے کہ کسی کی بات کو پورا سنے بغیر سوال قائم کردینا کوئی معنی نہیں رکھتا۔

    آپ ڈاکٹر قادری کا پورا خطاب بغور سن لیں اورخصوصاً وہ حصہ جس میں انہوں نے اعداد و شمار کا کم و بیش اندازہ بتایا ہے۔
    اس کے بعد سوال اٹھانا برمحل معلوم ہوگا۔
    والسلام
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم فرخ صاحب
    کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ نے امام مہدی علیہ السلام کو "امام" اور "علیہ السلام" کیوں‌لکھا ہے ؟

    اعتراض نہیں ، صرف سوال ہے ۔ اپنے علم میں اضافے کے لیے صرف سوال کیا ہے۔کیونکہ میری معلومات اس مسئلہ پر بہت محدود ہیں

    شکریہ
     
  9. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم فرخ صاحب
    کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ نے امام مہدی علیہ السلام کو "امام" اور "علیہ السلام" کیوں‌لکھا ہے ؟

    اعتراض نہیں ، صرف سوال ہے ۔ اپنے علم میں اضافے کے لیے صرف سوال کیا ہے۔کیونکہ میری معلومات اس مسئلہ پر بہت محدود ہیں

    شکریہ[/quote:2jxyub1s]

    وعلیکم السلام نور
    میری معلومات بھی کچھ زیادہ نہیں اس بارے میں، لیکن جو میں جانتا ہوں وہ لکھ دیتا ہوں:
    مہدی :as: کے بارے میں دو بڑے نظریات دو بڑے فرقوں میں موجود ہیں۔
    اھل تشیع حضرات کے مطابق، امام مہدی انکے بارہوییں امام تھے جو اسوقت غائیب ہوگئے تھے اور اب قرب قیامت خانہ کعبہ میں انکا ظہور ہوگا
    اھل سنت کے مطابق، امام مہدی ایک مجدد ہونگے اور انکا تعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے ہوگا اور وہ اسوقت کے بہت عالم فاضل اور قابل شخصیت ہونگے اور اسوقت کے بڑے لیڈر ہونگے۔
    [align=left:2jxyub1s]ماخوذ قیامت کی نشانیاں از پروفیسر شاہد مسعود[/align:2jxyub1s]

    بہرحال، امام اپنے وقت کا ایک لیڈر ہوتا ہے جو پوری قوم کی امامت کرتا ہے اور انکو سیدھی راہ پرچلاتا ہے اور صحیح راستہ دکھاتا ہے
    علیہ السلام کا مطلب ہے "ان پر سلامتی ہو"، "ان پر سلام ہو"
    زیادہ تر جگہوں پر علیہ السلام کی دعا نبی اور پیغمبروں کے لیئے استعمال ہوئی اور باقی نیک لوگوں‌کے لیئے رضی اللہ تعالٰی یا رحمتہ اللہ۔
    اھل تشییع حضرات امام مہدی کے لیئے علیہ السلام استعمال کرتے ہیں اور بہت سے سنی حضرات بھی، لیکن میں‌نے سنی حضرات کہ رضی اللہ کی دعا بھی دیتے سنا ہے۔

    لیکن جہاں تک میرے ناقص علم کا تعلق ہے، علیہ السلام کو شائید مخصوص نہیں کیا گیا کہ ہمیشہ نبیوں‌یا پیغمبروں کے لیئے ہی استعمال ہوگا کیونکہ بہرحال یہ ایک دعا ہے۔ اگر کوئی ایسا اصول ہے، تو ابھی میں‌اس سے لا علم ہوں
    اسی طرح ایک مجدد اپنے وقت کا امام بھی ہو سکتا ہے اور جو باتیں میرے علم میں‌آئیں ہیں امام مہدی کے وقت کی انکے مطابق اس دور میں ان سے زیادہ بہتر امام کوئی نہیں‌ہوگا

    جو احادیث امام مہدی کے بارے میں نے پڑھی ہیں انکے مطابق بھی نبی کریم :saw: نے حکم دیا تھا کہ تم مہدی کی اطاعت کرنا۔

    تو اسی لیئے انہیں اسوقت کا امام کہا جاتا ہے اسلیئے امام مہدی کہتے ہیں۔ اور علیہ السلام زیادہ تراھل تشیع حضرات کے طرف سے زیادہ استعمال ہوا ہے، لیکن اس کے کہنے میں‌کوئی حرج نظر نہیں‌آتا، اسلیئے انہیں زیادہ تر "امام مہدی :as: " کہتے ہیں۔
    لیکن میرے نزدیک "امام مہدی :rda: " بھی کہیں‌تو کوئی مضائقہ نہیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم فرخ صاحب۔
    اس وضاحت کا شکریہ ۔ کافی اشکالات واضح ہوگئے ہیں۔
    دراصل نور العین بہن نے جو سوال اٹھایا تھا۔ خود میرے ذہن میں بھی یہ وضاحت طلب تھا۔
    جزاک اللہ

    والسلام
     
  11. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہِ خیراً و کثیراً
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم فرخ صاحب
    کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ نے امام مہدی علیہ السلام کو "امام" اور "علیہ السلام" کیوں‌لکھا ہے ؟

    اعتراض نہیں ، صرف سوال ہے ۔ اپنے علم میں اضافے کے لیے صرف سوال کیا ہے۔کیونکہ میری معلومات اس مسئلہ پر بہت محدود ہیں

    شکریہ[/quote:30r7ovmg]

    وعلیکم السلام نور
    میری معلومات بھی کچھ زیادہ نہیں اس بارے میں، لیکن جو میں جانتا ہوں وہ لکھ دیتا ہوں:
    مہدی :as: کے بارے میں دو بڑے نظریات دو بڑے فرقوں میں موجود ہیں۔
    اھل تشیع حضرات کے مطابق، امام مہدی انکے بارہوییں امام تھے جو اسوقت غائیب ہوگئے تھے اور اب قرب قیامت خانہ کعبہ میں انکا ظہور ہوگا
    اھل سنت کے مطابق، امام مہدی ایک مجدد ہونگے اور انکا تعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے ہوگا اور وہ اسوقت کے بہت عالم فاضل اور قابل شخصیت ہونگے اور اسوقت کے بڑے لیڈر ہونگے۔
    [align=left:30r7ovmg]ماخوذ قیامت کی نشانیاں از پروفیسر شاہد مسعود[/align:30r7ovmg]

    بہرحال، امام اپنے وقت کا ایک لیڈر ہوتا ہے جو پوری قوم کی امامت کرتا ہے اور انکو سیدھی راہ پرچلاتا ہے اور صحیح راستہ دکھاتا ہے
    علیہ السلام کا مطلب ہے "ان پر سلامتی ہو"، "ان پر سلام ہو"
    زیادہ تر جگہوں پر علیہ السلام کی دعا نبی اور پیغمبروں کے لیئے استعمال ہوئی اور باقی نیک لوگوں‌کے لیئے رضی اللہ تعالٰی یا رحمتہ اللہ۔
    اھل تشییع حضرات امام مہدی کے لیئے علیہ السلام استعمال کرتے ہیں اور بہت سے سنی حضرات بھی، لیکن میں‌نے سنی حضرات کہ رضی اللہ کی دعا بھی دیتے سنا ہے۔

    لیکن جہاں تک میرے ناقص علم کا تعلق ہے، علیہ السلام کو شائید مخصوص نہیں کیا گیا کہ ہمیشہ نبیوں‌یا پیغمبروں کے لیئے ہی استعمال ہوگا کیونکہ بہرحال یہ ایک دعا ہے۔ اگر کوئی ایسا اصول ہے، تو ابھی میں‌اس سے لا علم ہوں
    اسی طرح ایک مجدد اپنے وقت کا امام بھی ہو سکتا ہے اور جو باتیں میرے علم میں‌آئیں ہیں امام مہدی کے وقت کی انکے مطابق اس دور میں ان سے زیادہ بہتر امام کوئی نہیں‌ہوگا

    جو احادیث امام مہدی کے بارے میں نے پڑھی ہیں انکے مطابق بھی نبی کریم :saw: نے حکم دیا تھا کہ تم مہدی کی اطاعت کرنا۔

    تو اسی لیئے انہیں اسوقت کا امام کہا جاتا ہے اسلیئے امام مہدی کہتے ہیں۔ اور علیہ السلام زیادہ تراھل تشیع حضرات کے طرف سے زیادہ استعمال ہوا ہے، لیکن اس کے کہنے میں‌کوئی حرج نظر نہیں‌آتا، اسلیئے انہیں زیادہ تر "امام مہدی :as: " کہتے ہیں۔
    لیکن میرے نزدیک "امام مہدی :rda: " بھی کہیں‌تو کوئی مضائقہ نہیں
    [/quote:30r7ovmg]
    :salam:
    اتنی وضاحت پر بہت شکریہ
    جزاک اللہ عز وجل
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں