1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الیکشن 2008

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏8 فروری 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    18فروری کے انتخابات میں امیدواروں کو جتوانے میں عوام کا کردار ہوگا
    مستقبل میں ان کی اچھی یا خراب کارکردگی میں بھی عوام ہی کا عنصر شامل ہوگا کیوں کہ ہم نے ہی ووٹ دیکر ان کو اس منزل تک پنہچایا ؛پھر کیوں نہ ہم ایسی قیادت کو آگے لائیں جو مخلص،دیانتدار،وفادار،باشعوراور عوام کے دکھ سکھ کا ساتھی ہو

    اب آئیے ووٹ ڈالنے کا طریقہ سیکھتے ہیں
    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور بھائی ۔ سچ بتائیے آپ نے ووٹ دیا ہے ؟
    اگر دیا ہے تو کسے ؟
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے گھر میں سے کوئی ووٹ دینے نہیں گیا۔۔ قسم سے۔۔ :no:
     
  4. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مریم جی آپ قسمیں بہت کھاتی ہو :hasna:
    ایوین قسمیں کھانے سے بندے کی بات میں اثر نہیں رہتا :suno:
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے باتوں میں اثر پیدا کر کے کرنا بھی کیا ہے؟؟ کوئی یقین کرے یا نہ کرے مجھے اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟؟ ویسے آپ نے اس کے علاوہ اور کہاں میری قسم پڑھی؟؟ :soch:
     
  6. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ ناراض نہ ہوے گا بس مذاق کر رہا تھا
    اگر آپ کو برا لگا تو معذرات۔۔۔۔۔۔۔ :hands:
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی کوئی بات نہیں۔۔ میں ناراض نہیں ہوتی۔۔ :hands:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سارے ہی چور ہیں کس پہ اعتبار کریں
    شہر والوں کی محبت کا قائل ہوں مگر
    میں نے جس ہاتھ کو چوما وہ ہی خنجر نکلا
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ راز کوئی اب راز نہیں سب اہل گلستاں جان گئے
    ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا؟ :pagal:
     
  10. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سارے ہی چور ہیں کس پہ اعتبار کریں
    شہر والوں کی محبت کا قائل ہوں مگر
    میں نے جس ہاتھ کو چوما وہ ہی خنجر نکلا[/quote:2oe5m1ic]
    تو بھاہی :176: چومنے کی عادت ترق کر کے خالی ہاتھ ملا لو نا :hasna:
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ووٹ

    میں الحمدللہ سچ بتا رہا ہوں کہ میں نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا ؛؛؛دیر سے جواب دینے پر معذرت
     
  12. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں الحمدللہ سچ بتا رہا ہوں کہ میں نے ووٹ کاسٹ نہی

    اللہ کے بندے مجیب منصور آپ لکھ رہے ہو
    “میں الحمدللہ سچ بتا رہا ہوں کہ میں نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا ؛؛؛دیر سے جواب دینے پر معذرت“

    آپ نے عنوان دیا ہے ووٹ ڈالنے کا طریقہ

    یا تو آپ نے ساری قوم کو بیوقوف سمجھا ہوا ہے۔ کیا یہ وہی بنی اسرائیل یعنی یہودیوں والا طرز عمل نہیں۔ “اتا مرون الناس بالبر وتنسون انفسکم“
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :176: :a98: :176:
     
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں الحمدللہ سچ بتا رہا ہوں کہ میں نے ووٹ کاسٹ

    برادرم عرفان صاحب ؛آپ ایک دم فتوی کی دکان کھولتے ہوئے مجھے بنی اسرائیل کے ساتھ تشبیہ دینے لگ گئے ؛آپ کو چاہیے تھا کہ مجھہ سے سوال کرتے کہ آپ نے ووٹ کیوں نہیں دیا ؟نہ کہ اس طرح کے تند اوربحث ومباحثہ کے الفاظ ؛‘؛اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ میں نےووٹ کیوں نہیں دیا؛اسلیے کہ ہمارے حلقے کے جو بھی امیدوار تھے ان میں سے کوئی بھی اھل نہیں تھا ان کی ماضی کی کارکردگی سب پر عیاں تھی،اور میں نے ووٹ کاسٹ کرنے کا طریقہ اس لیے تحریر کیا کہ پورے پاکستان کا یہ حال نہیں ہے بلکہ بعض مقامات میں اچھے امیدوار بھی کھڑے ہوسکتے ہیں ؛؛
    اس سے امید ہے کہ آپ کی تشفی ہوگئی ہوگی
     
  15. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    معذرت لہجہ سخت ہو گیا۔
     
  16. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ---

    جزاک اللہ؛خوشی ہوئی
     
  17. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بنی اسراءیل اور ہم

    حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت پر پر وہ تمام حالات آ کر رہیں گے جو سابقہ امت مسلمہ یعنی بنی اسرائیل پر گزرے جس طرح جوتے کا ایک پیر دوسرے سے مشابہ ہوتا ہے۔یہاں تک کہ اگر اس امت میں کسی نے اپنی ماں سے نکاح کیا ہو تو اس امت میں بھی کوئی ایسا ضرور کرے گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں