1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الیشہ لا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏8 ستمبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم الیشہ جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الیشہ لا تعارف

    آ جائیں یہاں پر الیشہ جی امتحانی پرچہ حاضر ہے :222::222:
     
  3. الیشہ
    آف لائن

    الیشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2012
    پیغامات:
    144
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الیشہ لا تعارف

    السلام علیکم :dilphool:

    1۔ پورا نام الیشہ نور :mashallah:

    2۔ لقب تو آج تک کوئی خاص نہیں ملا ۔ :neu:

    3۔ عمر 22 سال پانچ دن ۔

    4۔شہر لاہور ابھی تک تو یہیں ہوں آگے کا کچھ کہا نہیں جا سکتا ۔ :113:

    5۔ تعلیم BCS کا 3rd سمیسٹر چل رہا ہے۔

    6۔ بکس ریڈینگ ، نیٹ :computer: اور ناولز۔

    7۔ ابھی تک تو کوئی نہیں ہے لیکن انشااللہ آنے والے سالوں میں "سافٹ وئیر انجینیئرنگ" :happy:

    8۔ عزائم تو اچھے ہیں باقی جو اللہ کو منظور ہوا۔ :113:

    9- سرچ کرتے کرتے یہاں پہنچ گئی :happy:

    اگر پرچے میں کوئی بات بری لگی ہو تو معاف کر دیجیئے گا ۔ :neu:

    والسلام
    الیشہ نور ۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الیشہ لا تعارف

    ارے واہ آپ تو چھپی رضیہ سلطانہ نکلیں کیا خوب جوابات دیئے ہیں سادہ اور جامع تعارف اچھا لگا آپ کا ۔

    ہماری دعائیں آپ کیساتھ ہیں امید ہے کہ آپ فورم کو اپنے قیمتی وقت سے نوازتی رہیں گی
     
  5. الیشہ
    آف لائن

    الیشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2012
    پیغامات:
    144
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الیشہ لا تعارف

    جی انشااللہ ۔۔۔۔۔۔
     
  6. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الیشہ لا تعارف

    الیشہ جو بہت خوبصورت تعارف تھا
    جیسے ھارون بھائی نے کہا
     
  7. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2012
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الیشہ لا تعارف

    خوب الیشہ جی۔ خوب تعارف ہے آپکا۔ اوپر سے تعلق بھی ہماری ہی فلیڈ سے۔۔ کبھی ہم بھی تیسرے سیمسٹر میں‌تھے۔ پر اب تو یہ قصہ قبل مسیح کا لگتا ہے۔ :120:
    ماشاءاللہ جس طرح آپ نے عمر بتائی ہے لگتا ہے اس کی کیلکولیشن کے لیئے بھی کوئی loop لگا رکھی ہے۔
    بزم میں‌امید ہے آپ سے بھی سلام دعا رہے گی۔ خوش رہیئے
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الیشہ لا تعارف

    الیشہ جی گڈ لک محنت کریں اللہ مدد گار ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں