1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الکرم صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏26 جون 2011۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم الکرم صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    خوش آمدید بھائی
    ــــــــــــــــــــــــــ
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    الکرم صاحب ہم منتظر تعارف ہیں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    الکرم صاحب !‌ ہم لوگ آپ کے مکمل تعارف کا انتظار کر رہے ہیں ۔
     
  5. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    1::پُورا نام کِسی کا بھی نہیں، پُورے نام کے لیے اِسم با اِسمی ہونا پڑتا ہے، والِدین نے نام مُحمّد اکرم رکھا، ملک ظاہِر ہے کہ ذات ہے
    اور بابر تخلّص کر لیا، تو پُورا نام ہوا ملک مُحمّد اکرم بابرؔ مابدؤلت کی آمد کے بعد اورنام رکھّے جانے کے بعداور توڑی سی ہوش مِلنے کے
    بعد سُنا تھا کہ میرے نام پر کُچھ لےدے ہُوئی تھی بڑے بزُرگوں یعنی دادا جان اور اُن کے ہم عصر اکابِرِین کا فرمان تھاکہ یہ لڑکا
    اِنتِہائی نالائق اور نِکمّا ہو گا، سو یہ بات سچ ثابِت ہُوئی::::میں اُن سے عِلمِ قیافہ نہ سیکھ سکنے پر آج تک پشیمان ہُوں::::
    2::لقب میں نے خُود نہیں رکھّا بلکہ جمع کے صیغے میں مِل گئے،، کُچھ احباب لالا جی کہہ کر پُکارتے ہیں اور یہ لقب میرے اُستادِ مُحترم
    جناب سائیں غُلام حیدر سیہوترہ نے دیا۔کُچھ لوگ اُستاد جی کہہ کر بُلاتے ہیں ۔ کُچھ لوگ بھائی جی کہہ کر بُلاتے ہیں۔ اور کُچھ لوگ بابر جی کہہ کر پُکارتے ہیں۔۔ہماری اُردُو پیاری اُردُو میں الکرم میں نے اپنے مُرشدِ کریم جناب حضرت پِیر مُحمّد کرم شاہ الازہری رحمتہ اللہ علیہ کی نِسبت سےلِکھّا ہے،ہاں یاد آیا ایک ہستی ایسی بھی ہےجو مُجھے؛؛میں کیہا ذرا گل تے سُنو؛؛کہہ کر بُلاتی ہے میں سمجھتا ہوں یہ بھی میرا لقب ہے
    3:: مؤجُودہ شناختی کارڈ کے مُطابِق تاریخ پیدائش ،،1958،،ہے۔میرا خیال ہے کہ اب تو لڑکیاں بھی جھُوٹ نہیں بول سکتیں بس
    بچ بچا کے اُن کا شناختی کارڈ دیکھ لیں۔اُس کی تحریر پر تو آپ کو یقیں کرنا پڑے گا،،۔۔۔۔
    4 جائے پیدائش؛؛ ضِلع منڈی بہاوالدین؛؛پاکِستان
    5 کؤن کِہتا ہے میں نے تعلیم کو ضرُوری سمجھا۔جب تک مجبُور رہا پڑہتا رہا جب اپنا زور چلا تعلیم پھُررر۔
    بس مِڈل تک ہی پڑہنے کی زحمت اُٹھانا پڑی،۔۔
    6 میرے مُشاغِل کا آپ جان کر کیا کریں گے؟
    آوارہ گردی،کیونکہ شاعری کی اِنتہائی مُہلِک مرض کا کبھی کبھی دؤرہ پڑتا ہے ۔دُعا کریں خُدا شِفائے کامِلہ عطا فرمائے۔فوک اور کلاسیکل میوزِک۔اچھی کِتاب پڑہنا نثر ہو یا نظم۔گُرمُکھی پڑہنا اور لِکھنا۔سوشِل ورکِنگ
    7 جو کُچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں ؛؛کُچھ نہیں کرتا ہاں کبھی کبھار کوئی مجبُور کرے تو ٹرنک پیٹیوں کا کام کر لیتا ہوں۔
    8 خطرناک عزم ایک ہی ہے۔وہ بھی میرے بیٹے کے لیے؛؛اوہ میرے قلاوے وِچ نئیں پیا آؤندا؛؛
    یار سمجھا کرو بہو لانی ہے۔۔۔۔
    9 ہماری اُردُو پیاری اُردُو سے تعارُف؛؛ یہ بتانے والی بات ہے تو مگر بتاؤں گا نہیں بس اِتنا ہی کہوں گا
    ربِ کریم اُس کو شاد اور تندرُست رکھّے اور ایک روائتی جُملہ ::؛خُدا اُس کو میری عُمر بھی لگا دے::؛آمین اورخُدا حافِظ
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    السلام علیکم
    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر اب تھوڑا جلدی آکر اس محفل کو تھوڑا وقت دیں تاکہ ہمیں آپ سے کچھ سیکھنے کا موقع ملے
    اللہ تعالیٰ آپ کا خطرناک عزم جلد پورا کرئے
     
  7. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    ہم حاضر ہیں جناب:dilphool:
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    الکرم جی کیا یہ ایک ہی نام ہے؟ :139:

    اللہ کریم ان کو غریقِ رحمت کرے۔

    ماشاءاللہ ! اللہ کریم اپنے نیک بندوں کے صدقے ہم سب کو اپنی امان میں رکھے۔ 2 بزرگوں سے مجھے ہمیشہ سے از حد عقیدت رہی۔ حضور ضیاءالامت پیر محمد کرشاہ رحمۃ اللہ علیہ اور بابا برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ۔ حضور ضیاء الامت کے مرقد پر انوار پر تو کئی مرتبہ حاضری دے چکا ہوں۔ باباجی کی قدم بوسی کی خواہش دل میں ہے۔

    :a12:

    کیا جعلی شناختی کارڈ بنوانا بی اے کی جعلی ڈگری بنوانے سے بھی مشکل کام ہے :soch:

    کاش ایسا زور ہمارا بھی چل سکتا :120:

    یہاں سے موروثی سلسلہ شروع ہو رہا ہے :201:

    قلاوے وچ لیان توں پہلاں اوہدے پِنڈے تے تھوڑی جہیی مٹی سٹ لوو ، تے فیر دھوبی پٹکا مار کے قابو کر لوو :suno:
    ویسے اس سلسلہ میں ہمارے لائق کچھ ہے تو بتائیں ہماری خدمات حاضر ہیں :warzish:

    باقی اپنا تعارف دینے کے لیے بہت بہت شکریہ۔ امید ہے آپ کو یہاں کا ماحول پسند آیا ہوگا۔ اور یہ بھی امید رکھتا ہوں کہ ہمیں آپ کی طرف سے بہت سی اچھی چیزیں پڑھنے کو ملیں گی۔
    اللہ کریم آپ کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین بجاہ سیدالمرسلین
    والسلام مع الاکرام
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    :hathora: ۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    آپ کے خطرناک عزائم کیلئے میری دعائیں بلکہ حکم کریں تو کوششیں بھی آپ کے ساتھ ہیں
    بحرحال محترم الکرم صاحب ماشاء اللہ آپ صاحب سلسلہ ہیں آپ کے زیر سایہ رہتے ہوے ہم بھی کچھ سیکھ لیں گے آپ کی درازی عمر کیلئے دعا گو ہیں عبدالرحمان سید صاحب کی طرح آپ بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور میری گذارش ہے آپ بھی یادوں کی پٹاری کی طرح لکھنا شروع کردیں http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=8480

    آپ کی طرف سے دلچسپ اور معلومات سے بھرپور تحاریر کا انتظار رہے گا
     
  11. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    الکرم صاحب !‌ آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا ، اور بہت خوشی ہوئی ، انشاء اللہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ، اپنے بیٹے اور ہمارے پیارے پیارے بھائی کے آئیندہ زندگی کے لیے آپ کی دلی خواہش کے سلسلے میں چاچا جی ( ہارون رشید ) کی طرح میں‌بھی آپ کو ہر قسم کی مدد کی پیشکش کرتا ہوں ، ویسے چاچا جی تو اکیلے ہی اس کام کے لیے کافی ہیں ۔
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    الکرم جی میرے جواب پر بھی کچھ تبصرہ فرما دیں۔ :n_TYTYTY:
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

     
  15. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    ملک بِلال جی آپ کے جواب پر میں :: تب سِرا :: تب فرماؤں گا جب مُجھے کُچھ اورسنگی مِل :a215:
     
  16. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    ملک بِلال جی آپ کے جواب پر میں :: تب سِرا :: تب فرماؤں گا جب مُجھے کُچھ اورسنگی مِل گئے:a215:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    السلام علیکم محترم الکرم صاحب۔
    ہماری اردو میں‌خوش آمدید۔
    آپ کا تعارف پڑھ کر، آپکے اپنے اور بچوں کے حوالے سے مستقبل کے عزائم جان کر۔ اور بالخصوص عظیم روحانی وابستگی و نسبت کے سبب بہت اچھا لگا۔ دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی آپکو معہ اہل خانہ دنیا و آخرت میں کامیابی و فرحت عطا فرمائے۔ آمین
     
  18. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    الکرم جی تعارف کے لیے بہت شکریہ
    امید ہے کہ آپ اپنی دلچسپ تحاریر سے بھی نوازتے رہینگے
     
  19. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    السلام علیکم
    اکرم صاحب آپ کا تعارف پڑھا اچھا لگا ۔ امید ہے کہ آپ کی ہماری اردو میں آمد ایک خوش گوار اضافہ ثابت ہو گی ۔ کچھ زندگی کے نشیب و فراز کے تجربات یہاں شئیر کریں ۔ تاکہ ہم بھی کچھ سیکھ سکیں ۔
     
  20. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    اسلام علیکم
    الکرم صاحب
    ھماری اردو میں آپکو خوش آمدید
     
  21. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    ہم بھی ان کے مشتاق ہیں ،
    جناب الکرم صاحب کو ہماری اردو پر دیکھ کر دل بہت خوش ہوا ،
    ان کی تحاریر کو پڑھنے کے لیے منتظر ہیں ، جس طرح ان کا تعارف دکھائی دے رہا ہے ، اس سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ محترم گہری شخصیت ہیں ، اور ان سے ہم سب کو سیکھنے کا موقع ملے گا ،
    ان شاءاللہ ،
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ہماری اردو پر محترم الکرم صاحب کو خوش آمدید ،
     
  22. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    سنگی ملے یا نہیں الکرم جی؟:nn_highfive::nn_highfive::nn_highfive:
     
  23. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف



    اجی خاک سنگی مِلیں گے پہلے والے بھی بھاگ رہے ہیں:133:
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    :p_bananadance: :p_bananadance: :p_bananadance: :p_bananadance: :p_bananadance:
     
  25. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    :horse::horse::horse::horse::horse:
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    :n_please::n_please::n_please: ۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    آپ ہمیں ( سب دوست) حکم کریں ہم ان کی منت ترلا کرلیتے ہیں
     
  28. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    مجھے اس موقع پر رستم اور سہراب کا قصہ یاد آ گیا ہے ۔
    ہاہاہاہاہاہاہا
    :box::box::box::box::box::box:
     
  29. كاشان عدنان
    آف لائن

    كاشان عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    152
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    الکرم صاحب
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الکرم صاحب کا تعارف

    :a215: ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں