1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الٹی سیدھی غزل

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابوازھر, ‏22 فروری 2014۔

  1. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    قلم پنجرے میں اٹکا ہے

    میرے پنجے میں چوہا ہے

    پڑھاتے ہیں سبھی بچّے

    مدرّس پڑھتا رہتا ہے

    دیا آکاش میں جلتا

    ستارہ گھر میں چمکا ہے

    چلی ہے ناؤ بادل میں

    ندی میں چاندبہتاہے

    ہوا بستے میںٹھہری ہے

    قلم کاغذ پہ اُڑتا ہے

    میرے ہونٹوں پہ سِم سمِ ہے

    ہر اک دروازہ کھلتا ہے

    ہمارے پاؤں بے حرکت

    مگر رستہ تو چلتا ہے

    دکھا ئی کچھ نہیں دیتا

    مگر کوئی ہے لگتا ہے
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ الٹی سیدھی ہے یا سیدھی الٹی
    ہاہاہا
    لیکن مزے کی ہے۔
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابوزاھرا جی ۔بہت خوب ۔
    لیجئے ستائش اور سرزنش دونوں حاضر ہیں۔ قبول کیجئے۔
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    یہ الٹے کو سیدھا اور سیدھے کو الٹا کرنے والی ھے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    جی دونوں قبول ہیں اگر حکم ہو تو تیسری بار بھی بول دوں ؟؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں