1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الٰہی عشق دے اسکا

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏11 مئی 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    الٰہی عشق دے اسکا مدینے کا جو سلطاں ہے
    محمد :saw: نام ہے تاجِ رسل ہے شاہِ شاہاں ہے

    محمد :saw: قبلہءہر دوجہاں ہیں کعبہءجاں ہیں
    انیسِ بے کساں ہیں چارہ سازِ درد منداں ہیں

    عجب تاثیر ہے صلِ علیٰ نامِ محمد :saw: کی
    غذائے روحِ انساں ہے دوائے درد و درماں ہے

    میرا منہ کیا جو میں دعویٰ کروں اس کی محبت کا
    خدا جس کا ثنا خواں ہے خدائی جس پہ قرباں ہے​
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سبحان اللہ۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ باجی جی۔


    یہ نام کوئی کام بگڑنے نہیں دیتا
    بگڑے بھی بنا دیتا ہے سب نامِ محمد :saw:​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں