1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الٰہی حمد سے عاجز ہے یہ سارا جہاں تیرا ۔۔ محمد علی ظہوریؔ

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏4 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    الٰہی حمد سے عاجز ہے یہ سارا جہاں تیرا
    جہاں والوں سے کیونکر ہو سکے ذکر و بیاں تیرا

    زمین و آسماں کے ذرے ذرے میں ترے جلوے
    نگاہوں نے جدھردیکھا نظر آیا نشاں تیرا

    ٹھکانہ ہر جگہ تیرا سمجھتے ہیں جہاں والے
    سمجھ میں آ نہیں سکتا ٹھکانا ہے کہاں تیرا

    ترا محبوب پیغمبر تری عظمت سے واقف ہے
    کہ سب نبیوں میں تنہا ہے وہی اک رازداں تیرا

    جہانِ رنگ و بُو کی وسعتوں کا رازداں تُو ہے
    نہ کوئی ہمسفر تیرا نہ کوئی کارواں تیرا

    تری ذاتِ مُعلّیٰ آخری تعریف کے لائق
    چمن کا پتّہ پتّہ روز و شب ہے نغمہ خواں تیرا
    -----------
    شاعر ۔محمد علی ظہوریؔ
    کلیاتِ ظہوری۔(نوائےظہوری)
    صفحہ نمبر۔13
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    الٰہی حمد سے عاجز ہے یہ سارا جہاں تیرا
    جہاں والوں سے کیونکر ہو سکے ذکر و بیاں تیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زمین و آسماں کے ذرے ذرے میں ترے جلوے
    نگاہوں نے جدھردیکھا نظر آیا نشاں تیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھکانہ ہر جگہ تیرا سمجھتے ہیں جہاں والے
    سمجھ میں آ نہیں سکتا ٹھکانا ہے کہاں تیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ترا محبوب پیغمبر تری عظمت سے واقف ہے
    کہ سب نبیوں میں تنہا ہے وہی اک رازداں تیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جہانِ رنگ و بُو کی وسعتوں کا رازداں تُو ہے
    نہ کوئی ہمسفر تیرا نہ کوئی کارواں تیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تری ذاتِ مُعلّیٰ آخری تعریف کے لائق
    چمن کا پتّہ پتّہ روز و شب ہے نغمہ خواں تیرا
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں