1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ کے لاکھ لاکھفضل سے ہی خود مختار ملک ملا

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏15 اگست 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ جس نے ايک آزاد و خودمختار وطن ديا۔ اس کا جتنا بھی شکر ادا کريں کم ہے۔ اب يہ ہر پاکستانی پر منحصر ہے کہ وہ اسے ايک عظيم ملک بنانے ميں اپنا کردار ادا کرے۔ اپنے حقوق کا مطالبہ ضرور کرے، مگر پہلے اپنے فرائض ادا کرے۔ ننانوے فيصد پاکستانی اپنے بزرگوں کی نسبت کہيں بہتر زندگی گزار رہے ہيں۔ اس ليے ہر وقت شکر ادا کرنا چاہيے۔
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah:

    اللہ خوش رکھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں