1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ کے رسولﷺ کا کردار ہے وسیع ۔۔محمد جسیم خان عنبر رانچی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏10 دسمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے رسولﷺ کا کردار ہے وسیع
    یعنی کہ خُلقِ سیدِ ابرار ہے وسیع

    ممکن نہیں کہ حق ہو ادا انکی نعت کا
    مضمونِ نعتِ احمدِ مختار ہے وسیع

    ثانی ہوانکا کوئی بھی ممکن نہیں جناب
    بعد از خدا حضور کا دربار ہے وسیع

    فضلِ خدا سے رحمت کونین آپ ہیں
    دامن کرم کا آپ کے سرکار ہے وسیع

    عصیاں شعارکو بھی شفاعت کی ہےنوید
    اے شہرِ مصطفٰیﷺ ترا بازار ہے وسیع

    مانگوانہی سے قاسمِ نعمت وہی تو ہیں
    ان کی عطا کا بحرِ ذخّار ہے وسیع

    ان کی نگاہِ ناز میں ہر اک غلام ہے
    عنبر نبیﷺ کی طاقتِ دیدار ہے وسیع
    ----
    محمد جسیم خان عنبر رانچی
    بزم نعتﷺ
    عالمی واٹس ایپ گروپ "بزم نعت" کا چھپنواں شاندار طرحی مشاعرہ
    1 اگست 2018
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ممکن نہیں کہ حق ہو ادا انکی نعت کا
    مضمونِ نعتِ احمدِ مختار ہے وسیع
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ثانی ہوانکا کوئی بھی ممکن نہیں جناب
    بعد از خدا حضور کا دربار ہے وسیع
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فضلِ خدا سے رحمت کونین آپ ہیں
    دامن کرم کا آپ کے سرکار ہے وسیع
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عصیاں شعارکو بھی شفاعت کی ہےنوید
    اے شہرِ مصطفٰیﷺ ترا بازار ہے وسیع
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی نگاہِ ناز میں ہر اک غلام ہے
    عنبر نبیﷺ کی طاقتِ دیدار ہے وسیع
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی، پاکستانی55 اور محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں