1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ رب العزت امت محمدیہ کے ایک فرد سے کتنا پیار کرتے ہیں

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏9 اپریل 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت یوسف :as:کو اللہ نے ان کے والد
    حضرت یعقوب :as:سے جداکردیا
    حضرت یعقوب:as:نے حضرت جبرائیل:as:سے
    وجاپوچھی توکھا
    "آپ کے دل میں اپنے بیٹے کی محبت
    اللہ کی محبت سے زیادہ بڑہ گئ تھی
    اس لئے اللہ نے آپ کو ان سے جداکردیا
    32سال بعدجب ملنے کی اجازت ملی
    جب ملے تو
    باپ بیٹا گلے لگ کر اتناروئے
    کہ بیہوش ھوگئے
    پھر اٹھے
    پہر اتنا روئے کہ بیہوش ھوگئے
    حضرت جبرائیل:as:نے رشک کرتے ھوئے اللہ سے پوچھا
    یااللہ اتنی محبت بھی کوئ کسی سے کرتاھے
    اللہ رب العزت نے جواب دیا
    اے جبرائیل:as:
    میں امت محمدیہ:saw:کے ھر فرد سے اس سے
    70گنا زیادہ پیار کرتاھوں
    (سبحان اللہ)
    -------------------------------
    :p_rose123:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں