1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ تعالی تمام فوت شدہ ماؤں کو غریق رحمت کرے.

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏25 جون 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    ماں کے فوت ہونے پہ انسان کو یقین نہیں آتا.

    سامنے میت ہو تب بھی یہی وہم ہوتا ہے کہ ابھی اٹھ جائیں گی.

    حتی کہ دفنانے کے بعد گھر آکر جی بے قرار ہوتا ہے کہ ماں پھر سے جی اٹھی ہوں گی. کوئی جاکے قبر سے صحیح سلامت لے آئے.

    ماں کے مرنے پہ دل خون کے آنسو روتا ہے کہ موت کے فرشتے کو یہی گھر ملا تھا؟

    ماں کے جانے کا دکھ ایسا ہوتا ہے کہ انسان صبر اور ضبط کا پہاڑ سر کر رہا ہو.
    ایسے اندوہناک اور کرب ناک حالت میں انسان کا دنیا سے یقین ختم ہوجاتا ہے اور وہ ایسا ہو جاتا ہے جیسے کوئی زندگی کی بازی ہار چکا ہو.

    اللہ تعالی سب کی ماؤں کو سلامت رکھے.

    غوری
    11 مئی 21
     

اس صفحے کو مشتہر کریں