1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏13 اکتوبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اور کہہ میرے رب مجھے علم دے۔
    پارہ 16، سورۃ طہٰ، آیت 114​
     
  2. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " اور اللہ کو چھوڑ کر جن کو تم پکارتے ہو وہ کھجور کی گھٹلی کے چھلکے کے بھی مالک نہیں "
    ( سورۃ الفاطر : 13 )
     
  3. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں ، اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے"
    ( سورۃ النور 24 : 19 )
     
  4. ابو سنان
    آف لائن

    ابو سنان ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2016
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ملک کا جھنڈا:
    ⚠بیوی کی بہن⚠
    -----------------
    یہ تو ہم سب جانتے ہیں
    کہ
    بیوی کی بہن کے لئے ہمارے معاشرے میں لفظ "سالی" مستعمل ہے۔۔۔۔
    لفظ اگرچہ کچھ مناسب نہیں لگتا
    لیکن
    اسی نام سے بات شروع کرتے ہیں۔۔۔
    عموماًبیوی کی بڑی بہنیں شادی شدہ ہوتی ہیں
    اور
    اگر غیر شادی شدہ بھی ہوں تو وقت کے ساتھ طبیعت میں سنجیدگی اور بردباری آچکی ہوتی ہے۔۔۔۔
    جبکہ بیوی کی چھوٹی بہنیں عمر کے اس مرحلے میں ہوتی ہیں
    جب
    زندگی کا ہر رُخ خوبصورت اور ہر موڑ دلکش معلوم ہوتا ہے۔۔۔
    ایسے میں بہن کا شادی ہونا اور ایک نئے فرد یعنی بہنوئی کا گھر سے تعلق ہونا بھی ایک منفرد رنگ لئے ہوتا ہے۔۔۔
    معاشرے کے عام چلن کی وجہ سے عموماًیہ چھوٹی سالیا ں اپنے بہنوئی سے ہنسی مذاق کی باتیں بھی کرتی ہیں اور اپنے بہنوئی کا خیال بھی بہت رکھتی ہیں۔۔۔
    جب کبھی بہن کا اپنے میکے جا نا ہو
    تو
    اکثر یہی سالیاں بہن اور بہنوئی کو بوریت سے بچانے کے لئے ان کو مکمل وقت دیتی ہیں۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب مرد کے رُخ سے کچھ بات ہوجائے۔۔۔
    ہمارے معاشرے میں ایک محاورہ مشہور ہے۔۔۔
    سالی۔۔۔
    آدھے گھر والی۔۔۔
    اکثر مرد جب اپنے عزیز دوستوں میں بیٹھتے ہیں
    تو
    چھوٹی سالیوں کے نام پر ایک عجیب مسکراہٹ ان کے چہرے پر آجاتی ہے۔۔۔
    دوست احباب بھی ذومعنی جملوں سے اس مسکراہٹ کو مزید گہرا کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔۔۔
    یہ حقیقت عجیب صحیح لیکن بہر حال معاشرے میں موجود ہے۔۔۔
    اپنے بہنوئی کے اس رُخ سے ان کی سالیاں بھی اکثربے خبر ہوتی ہیں۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب اسلام کے رُخ سے اس پہلو کو دیکھتے ہیں۔۔۔
    اسلام کی رُو سے بہنوئی سالی کا آپس میں شرعی پردہ ہے۔۔۔
    بہنوئی،سالی کا نامحرم ہے اور گھر کے اندر گاہے بگاہے اس کی موجودگی کی وجہ سے اس پردے میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔۔۔
    یہ ایسی حقیقت ہے جس سے لڑکی کے ماں باپ بھی آنکھیں بند کئے رکھتے ہیں۔۔۔
    اکثر بہنوئی بھی اس پردے کو اپنی ہتک سمجھتے ہیں۔۔۔
    اور سالیا ں "ہمارے بہنوئی تو ہمارے بھائی جیسے ہیں" کی سوچ کے ساتھ اس سے صرفِ نظر کرتی ہیں۔۔۔

    اور یہ میلان کی خطرناک حد بہنوئی کے علاوہ کسی کے علم میں بھی نہ ہو گی۔۔۔
    اور وہ بہنوئی کبھی اپنی بیوی کو بھی اس میلان کانہیں بتائے گا۔۔۔
    یہ ایسا خاموش زہر ہے جس سے یا تو وہ مرد واقف ہے یا الله تعالیٰ کی ذات اس کے دل کا حال جانتی ہے۔۔۔
    نہ مردوں میں اتنی ایمانی قوت ہے کہ وہ اپنی اس حرکت کو تسلیم کرسکیں۔۔۔
    خدارا!اس امتحان میں نہ پڑیں۔۔۔
    بیوی کے ماں باپ سے گزارش ہے کہ اپنی دیگر بیٹیوں کو داماد سے شرعی پردہ کروائیں۔۔۔
    بیوی کی بہنوں سے گزارش ہے کہ خود ہی پیچھے پیچھے رہا کریں تاکہ بہنوئی کو یہ باور ہو کہ میری سالیاں جھجھک اور شرم والی ہیں۔۔۔
    اور مرد حضرات سے گزارش ہے کہ اس نسبی تعلق کے ساتھ مالِ مفت دل ِبے رحم والا معاملہ نہ کریں اور دل کے اندر گھٹیا اور
    فضول خواہشات پالنے سے گریز کریں۔۔۔
    الله تعالیٰ ہمیں اس باریک مسئلے کی حقیقت کا ادراک کرنے والا بنا دے آمین۔
    ⚠النَّصِيحَةُالصَحيِحَةُ
    ابو سنان
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " رسول اللہ (ص) جو کچھ تمھیں دیں وہ لے لو اور جس چیز سے منع کریں اس سے رک جاؤ "
    ( سورۃ الحشر : 7 )
     
  6. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " دوڑو اپنے رب کی مغفرت کی طرف اور اس جنت کی طرف ، جس کی وسعت آسمان و زمین کی وسعت کے برابر ہے ، یہ ان کے لیے بنائی گئی ہے جو اللہ پر اور اس کے رسولوں پر ایمان رکھتے ہیں ۔ یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے دے ۔ اور اللہ بڑا فضل والا ہے "
    ( سورۃ الحدید : 21 )
     
  7. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    " اور بےشک ہمارے رب کی شان بڑی بلند ہے ، نہ اس نے کسی کو بیوی بنایا ہے نہ بیٹا "
    ( سورۃ الجن 72 : 3 )
     
  8. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " بےشک تمھارے پروردگار کی پکڑ بہت سخت ہے "
    ( سورۃ البروج 85 : 12 )
     
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ایک میٹھا بول اور کسی ناگوار بات پر ذرا سی چشم پوشی
    اُس خیرات سے بہتر ہے جس کے پیچھے دُکھ ہو ـ
    سورةالبقرة ،،​
     
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اے ایمان لانے والو !!!
    اپنے صدقات کو احسان جتا کر اور دُکھ دے کر اُس شخص کی طرح خاک میں نہ مِلا دو
    جو اپنا مال محض لوگوں کے دکھانے کو خرچ کرتا ہے ـ
    سورةالبقرة ،،​
     
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سورة الفاتحہ مکیہ
    1 سے 7
    اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے
    سب تعریف اللہ کے لئے ہیں جو تمام کائنات کا رب ہے
    نہایت مہربان اور رحم فرمانے والا ہےo
    روزِ جزا کا مالک ہےo
    (اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
    . ہمیں سیدھا راستہ دکھا
    ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا
    جو معتوب نہیں ہوئے جو بھٹکے نہیں ہیں
     
  12. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سورہ ، النساء
    تم پر حرام کی گئی،
    تمہاری مائیں بیٹیاں بہنیں پھوپھیاں خالائیں بھتیجیاں بھانجیاں
    اور
    تمہاری وہ مائیں جنہوں نے تم کو دودھ پلایا ہو٬
    اور
    تمہاری دودھ شریک بہنیں اور تمہاری بیویوں کی مائیں
    اور
    تمہاری بیویوں کی لڑکیاں جنہوں نے تمہاری گودوں میں پرورش پائی ہے٬
    اُن بیویوں کی لڑکیاں جن سے تمہارا تعلق زن و شو ہو چکا ہو٬
    ورنہ اگر
    ( صرف نکاح ہوا ہو ) تعلق زن و شو نہ ہوا ہو ٬
    تو
    (انہیں چھوڑ کر اُن کی لڑکیوں سے نکاح کر لینے میں تم پر کوئی مواخذہ نہیں ہے )
    اور
    تمہارے اِن بیٹوں کی بیویاں جو تمہارے صُلب سے ہوں ـ
    کہ
    اور
    یہ بھی تم پر حرام کیا گیا ہے ایک نکاح میں دو بہنوں کو جمع کرو ٬
    مگر
    جو پہلے ہو گیا سو ہو گیا اللہ بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے ـ​
     
    محمد فیض النعیم اشرفی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    تم شک کرنےوالوں میں شامل نہ ہو ـ
    تمہارے رب کی بات سچائی اور انصاف کے اعتبار سے کامل ہے ـ
    کوئی اس کے فرامین کو تبدیل کرنے والا نہیں٬
    اور
    وہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے ـ
    اور اے نبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
    اگر تم اُن لوگوں کی اکثریت کے کہنے پر چلو جو زمین میں بستے ہیں
    تو
    و تمہیں اللہ کے راستے سے بھٹکا دیں گے
    وہ تو محض گمان پر چلتے اور قیاس آرائیاں کرتے ہیں٬
    درحقیقت تمہارا رب زیادہ بہتر جانتا ہے ـ کہ
    کون اُس کے راستے سے ہٹا ہوا ہے ـ اور
    کون سیدھی راہ پر ہے ـ
    سورة الانعام ( پارہ 8 )
     
  14. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    زمیں میں میں چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں ہے جس کا رزق اللہ کے ذمّہ نہ ہو اور جس کے متعلق وہ نہ جانتا ہو
    کہ کہاں وہ رہتا ہے
    اور
    کہاں وہ سونپا جاتا ہے
    سورة ھُود پارہ 12
     
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    گر ہم ایک خاص مدت تک ان کی سزا کو ٹالتے ہیں
    تو وہ کہنے لگتے ہیں کہ آخر کس چیز نے اُسے روک رکھا ہے؟
    سنو
    جس روز اُس سزا کا وقت آگیا تو وہ کسی کے پھیرے نہ پھر سکے گا ـ
    سورة ھُود پارہ 12
     
  16. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " اللہ تعلی وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ، جو زندہ ہے اور سب کا نگہبان ہے "
    ( سورۃ العمران 3 : 2 )
     
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اور حد سے گزر گئے یہ اپنی سرکشی میں٬
    جس روز یہ فرشتوں کو دیکھیں گے٬ وہ مجرموں کے لیے کسی بشارت کا دن نہ ہوگا٬ چیخ اٹھیں گے ٬
    کہ
    پناہ بُخدا!!
    جو کچھ بھی اُن کا کیا دھرا ہے اُسے لے کر ہم غبار کی طرح اڑا دیں گے٬
    بس وہی لوگ جو جنت کے مستحق ہیں٬
    ان اچھی جگہہ ٹھہریں گے٬ اور دوپہر گزارنے کوعمدہ مقام پائیں گے ٬
    آسمان کو چیرتا ہوا ایک بادل اُس روز نمودار ہوگا اور فرشتوں کے پرے کے پرے اتار دیے جائیں گے
    ٬ اُس روز حقیقی بادشاہی صرف رحمان کی ہوگی٬
    اور وہ منکرین کے لیے بڑا سخت دن ہوگا ٬
    ظالم انسان اپنے ہاتھ چبائے گا اور کہے گا٬ کاش میں نے رسول صلى الله عليه وسلم کا ساتھ دیا ہوتا
    ٬ ہائے میری کم بختی کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا ٬
    اس کے بہکاوے میں آکر میں نے وہ نصیحت نہ مانی جو میرے پاس آئی تھی٬
    شیطان انسان کے حق میں بڑا ہی بے وفا نکلا٬
    سورةالفرقان ،، پارہ 19​
     
  18. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " کیا یہ لوگ نہیں سوچتے کہ انہیں زندہ کرکے اٹھایا جائے گا ؟ ۔ اس عظیم دن کے لیے جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہونگے "
    ( سورۃ المطففین 83 : 4 ، 6 )
     
  19. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک فیصلے کا دن ایک مقرر وقت ہے٬ جس روز صور میں پھونک مار دی جائے گی٬
    پارہ عم 30 -- سورة النّبا​
     
  20. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جہنم ایک گھات ہے٬ سرکشوں کا ٹھکانہ ٬ جس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے٬
    اُس کے اندر کیسی ٹھنڈی اور پینے کی چیز کا مزا وہ ہ چکھیں گے
    ٬ کچھ ملے گا تو بس گرم پانی ٬
    اور زخموں کا دھون٬
    (ان کے کرتوتوں) کا بھرپور بدلہ ٬ وہ کسی حساب کی توقع نہ رکھتے تھے٬
    ٬ اور ہماری آیات کو انہوں نے بالکل جھٹلا دیا تھا٬
    اور حال یہ تھا کہ ہم نے ہر چیز گِن گِن کر لکھ رکھی تھی ٬
    اب چکھو مزا ٬
    ہم تمہارے لیے عذاب کے سوا کسی چیز میں ہرگز اضافہ نہ کریں گے
    پارہ عم 30 -- سورة النّبا
     
  21. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی پر موت آ کھڑی ہوگی تو وہ کہے گا کہ اے میرے پروردگار مجھے واپس بھیج دیجئے ، تاکہ جس دنیا کو میں چھوڑ کے آیا ہوں ۔ اس میں جاکر نیک عمل کروں ۔ ہرگز نہیں یہ تو ایک بات ہی ہے جو وہ زبان سے کہہ رہا ہے ، اور ان کے سامنے عالم برزخ کی آڑ ہے ۔ جو اس وقت تک قائم رہے گی جب تک ان کو دوبارہ زندہ کرکے اٹھایا جائے "
    ( سورۃ المومنون : 99 ، 100 )
     
  22. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    10629872_528100133986806_7065543901698921113_n.jpg
     
    عبدالشکور پاک پتن نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " اسی نے تمھارے کان آنکھیں اور دل بنائے ، تم بہت ہی تھوڑا احسان مانتے ہو "
    ( سورۃ السجدۃ 32 ، 9 )
     
  24. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    " ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے "
    ( سورۃ العمران 3 : 173 )
     
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:
    ( انَّ أَوَّلَ بَیْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیْ بِبَکَّةَ مُبَارَکاً وَہُدًی لِّلْعَالَمِیْن )
    بلاشبہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں کے لیے تعمیر کیا گیا وہی ہے جو مکہ میں واقع ہے ۔
    ا س گھر کو برکت دی گئی اور تمام جہان والوں کے لیے مرکز ہدایت بنایا گیا۔​
     
  26. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ سبحانہ وتعالى نے قرآن مجيد ميں اس حكم كو تكرار سے بيان كيا ہے:

    ﴿ اور آپ جہاں بھى جائيں اپنا چہرہ مسجد حرام كى طرف پھير ليں اور آپ جہاں بھى ہو اپنے چہرے اس كى جانب پھير لو
    البقرۃ ( 144 ).​
     
  27. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ سبحانہ وتعالى كا فرمان ہے:

    ﴿اور جب تم امن ميں ہو جائے تو اللہ تعالى كا ذكر اسى طرح كرو جس طرح اس نے تمہيں تعليم دى ہے جسے تم جانتے ہى نہ تھے ﴾
    البقرۃ ( 239 ).

    يہ اس بات كى دليل ہے كہ خوف كى بنا پر اللہ تعالى كا ذكر ترك كرنے ميں كوئى حرج نہيں، ​
     
  28. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے :
    " جس موت سے تم بھاگتے پھرتے ہو وہ تو تمھیں پہنچ کر رہے گی "
    ( سورۃ الجمعۃ ، 62 : 8 )
     
  29. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    فرمانِ باری تعالی ہے:
    ( قُلْ لَوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِكَلِمَاتِ رَبِّي لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ أَنْ تَنْفَدَ كَلِمَاتُ رَبِّي وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهِ مَدَدًا )
    ترجمہ: آپ کہہ دیں: اگر سمندر میرے رب کے کلمات کیلیے روشنائی بن جائیں تو اللہ تعالی کی گفتگو ختم ہونے سے پہلے سمندر ختم ہو جائیں، چاہے ہم اتنی ہی روشنائی مزید ہی کیوں نہ لے آئیں۔[الكهف: 109]​
     
    عبدالشکور پاک پتن نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ( وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا)
    ترجمہ: اور اللہ تعالی کے اچھے اچھے نام ہیں ان کے ذریعے اللہ سے مانگو۔[الأعراف:180]
    مثال کے طور پر : (اللہ، الرحمن، الرحیم، العلیم، الغفور، الکریم۔۔۔) ​
     
    عبدالشکور پاک پتن نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں