1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ تعالٰی کی مخلوق کا خادم۔۔ محمد افتخار اقبال کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد افتخار اقبال, ‏20 اپریل 2009۔

  1. محمد افتخار اقبال
    آف لائن

    محمد افتخار اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اپریل 2009
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سب کو دل کی گہرائیوں سے
    :salam: !
    میرا نام محمدافتخار اقبال ہے۔ بی بی اے کر چکا ہوں۔ ان دنوں اپنے مرشد جناب لاثانی سرکار کے آستانہ عالیہ 39/4 غلام رسول نگر فیصل آباد پرخادم ہوں۔ آستانہ عالیہ سے جاری ہونے والے میگزین ماہنامہ لاثانی انقلاب http://www.lasanisarkar.org/mag میں بطور مینجنگ ایڈیٹر اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ http://www.lasanisarkar.orgکو بطور ویب ماسٹر دیکھ رہا ہوں۔

    میں آپ سب کو روحانیت کے بارے میں اپنے اور اپنے دوستوں کے ذاتی مشاہدات بیان کروں گا۔ اور آپ بھی حیران ہوں گے کہ آج کے اس نفسا نفسی اور مادہ پرستی کے دور میں بھی اللہ اور اللہ کے حبیب حضرت محمد :saw: کا فیض اس قدر عام ہے۔

    اپنے بارے میں ایک اور بات بتاتا چلوں کے میں یہاں جو کچھ بھی تحریر کروں گا حرف بحرف سچ تحریر کروں گا۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مجھ ناچیز کو ہمیشہ سچ بولنے پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

    خادم
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: اللہ تعالٰی کی مخلوق کا خادم

    آمین
    ہمیں انتظار رھے گا
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: اللہ تعالٰی کی مخلوق کا خادم

    محمد افتخار بھائی ہماری اردو پہ آپ کو بہت بہت خوش آمدید۔۔۔۔۔براہ مہربانی جلدی سے اپنے پیغامات ارسال کرنا شروع کریں تاکہ ہم سب آپ کی تحاریر سے فیضیاب ہو سکیں :dilphool:
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: اللہ تعالٰی کی مخلوق کا خادم

    السلام علیکم۔ جناب محمد افتخار اقبال صاحب۔
    ہماری اردو پیاری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    آپ کے تعارف کے عنوان میں انتظامی ضرورت کے تحت آپکے نام کا اضافہ کیا گیاہے۔

    والسلام ۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب بھائی محمد افتخار اقبال صاحب۔
    زینتِ اولیاء حضرت پیر لاثانی :ra: کے آستانے کے خادم صاحب کو ہماری بزم میں خوش آمدید۔ :dilphool:

    ہم آپ سے مستفیض ہونے کے منتظر ہیں۔ انشاءاللہ
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے جان کے خوشی ہوئی اور آپ کے تحریروں کا انتظار رہے گا۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    محترم ہم سب آپکے منتظر ہیں :dilphool:
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :salam:

    تفصیلی تعارف کا بہت شکریہ افتخار اقبال بھائی۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ ویلکم :flor:
     
  9. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    آمین ثم آمین آپ کی تحریر کا شدت سے انتظار رہے گا
     
  10. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    وعلیکم السلام افتخار اقبال جی اور دل کی گہرائیوں سے آپکو خوش آمدید :dilphool:
     
  11. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    وعلیکم السلام محمد افتخار اقبال بھائی اور دل کی گہرائیوں سے آپکو خوش آمدید :happy: :dilphool:
     
  12. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    افتحار بھائی،بہت بہت خوش آمدید آپ کو
    اللہ اپنے نیک بندوں کے باعث ہم گناہگاروں پر بھی رحم کریں۔آمین
     
  13. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    افتخار اقبال بھائی آپ کو خوش آمدید :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں