1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ اللہ آپﷺ کی ، شانِ عطا کا سلسلہ ۔۔ رہبر صمدانی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏12 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اللہ آپﷺ کی ، شانِ عطا کا سلسلہ
    ابتدا کا سلسلہ ہے ، انتہا کا سلسلہ

    محسنِ اعظم حبیبِ کبریا کا سلسلہ
    خیر ہی بس خیر ہے ، خیرالورا کا سلسلہ

    وہ جہاں پر ختم ہوتا ہے دوا کا سلسلہ
    کام آتا ہے وہاں پر پھر دُعا کا سلسلہ

    منسلک ہے آپ سے نُورِ خدا بزمِ ہدیٰ
    خالقِ کونین کی اک اک عطا کا سلسلہ

    وصف کیا تحریر میں لائے کوئی سرکارﷺ کے
    فکرِ انساں سے ورا ہے مصطفےٰ ﷺ کا سلسلہ

    مرحبا صّلِ علیٰ ، روحی فدا ، خیرالورا ﷺ
    عرشِ اعظم سے آگے نقشِ پا کا سلسلہ

    روشنی ہی روشنی ہے ، روشنی ہی روشنی
    ہے جہاں تک مصطفےٰ ﷺصّلِ علیٰ کا سلسلہ

    طور والے کیا کہیں ، سدرہ نشیں بھی کیا کہیں
    ہے کہاں تک شاہِ دیں کے ارتقا کا سلسلہ

    نعت کہنے کا ارادہ اور پھر تکمیلِ نعت
    کس قدر جاری رہا رہبر عطا کا سلسلہ
    ۔۔ ۔۔۔۔
    رہبر صمدانی

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اللہ آپﷺ کی ، شانِ عطا کا سلسلہ
    ابتدا کا سلسلہ ہے ، انتہا کا سلسلہ

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    محسنِ اعظم حبیبِ کبریا کا سلسلہ
    خیر ہی بس خیر ہے ، خیرالورا کا سلسلہ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جہاں پر ختم ہوتا ہے دوا کا سلسلہ
    کام آتا ہے وہاں پر پھر دُعا کا سلسلہ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    منسلک ہے آپ سے نُورِ خدا بزمِ ہدیٰ
    خالقِ کونین کی اک اک عطا کا سلسلہ

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وصف کیا تحریر میں لائے کوئی سرکارﷺ کے
    فکرِ انساں سے ورا ہے مصطفےٰ ﷺ کا سلسلہ

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مرحبا صّلِ علیٰ ، روحی فدا ، خیرالورا ﷺ
    عرشِ اعظم سے آگے نقشِ پا کا سلسلہ

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    روشنی ہی روشنی ہے ، روشنی ہی روشنی
    ہے جہاں تک مصطفےٰ ﷺصّلِ علیٰ کا سلسلہ

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    طور والے کیا کہیں ، سدرہ نشیں بھی کیا کہیں
    ہے کہاں تک شاہِ دیں کے ارتقا کا سلسلہ

     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نعت کہنے کا ارادہ اور پھر تکمیلِ نعت
    کس قدر جاری رہا رہبر عطا کا سلسلہ

     
  11. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں