1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏1 اگست 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم الف صاحب!

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:3tk0t69y][glow=red:3tk0t69y]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:3tk0t69y]

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:3tk0t69y]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    وعلکم سلام
    اتے ہی پرچہ دے دیا :rona:

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    مجھے الف کہلانا پسند ہے اور یہی میں اپنا نام رکھا ہے
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    الف ہی ہے
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    سن شعور کو پہنچ گیا ہون
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    شہرون کا سردار : پیارا لاہور
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ماستر ہوں (ابا جی سے پوچھیں)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    وقت گذاری ، اردو کتابین اور سائٹز کی تانک جھانگ
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    لین دین
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    بتادیے تو پاکستان کے مستقل کے لیے اچھا ن ہو گا :no:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الف صاحب سیدھے ہوجائیں گپ شپ کیلئے :dilphool:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم الف صاحب
    پرچہ حل کرکےتعارف دینے پر بہت شکریہ ۔
    گوکہ آپکا تعارفی پرچہ پڑھنے کے بعد بھی تعارف اتنا ہی سربستہ راز ہے جتنا کہ اہل تصوف کے نزدیک "الف" :baby:
    امید ہے آپ ہماری اردو کے فورم میں اپنی موجودگی سے رونقوں میں اضافہ فرمائیں گے۔
     
  5. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    شکر ہے گپ شپ کے لیے بولا
    ورنہ میں ڈر گیا ٹیکے کے بولا :119:
     
  6. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    نعیم صاب شکریہ :hands:
     
  7. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    الف ب، اوہ سوری، الف بھائی، پرچہ حل کرنے کا شکریہ۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی اور امید ہے کہ آپ یہاں خوب انجوائے کریں گے۔ :dilphool:

    نمبر دینے سے پہلے کچھ مزید تفصیلات درکار ہیں۔

    ماسٹر آپ ہیں، یہ آپ کے ابا جی سے پوچھیں یا 'اُن' کے ابا جی سے؟

    صرف سنِ شعور کو پہنچے ہیں یا شعور کو بھی؟

    پیشے میں کبھی لینے کے دینے پڑے ہیں؟

    تفصیلی جوابات ارسال کرکے ثوابِ دارین حاصل کریں (کیونکہ نمبر تو نعیم بھائی نے آج تک کسی کو نہیں دیئے۔ مطلب، پرچے کے نمبر، موبائل نمبر تو اللہ کی بندیوں کو دیتے ہی رہتے ہیں :176: )۔
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    الف صاحب کے خوش آمدید اور ہم امید کرتے ہیں کہ‌آپکی آمد ہماری اردو کے لیے باعث فخر بن جائے گی :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    الف جی۔۔ آپ کا مختصر لیکن تقریبا مکمل تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔۔ امید ہے یہاں آپ کو بہت مزہ آئے گا۔۔ :dilphool:
     
  10. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    شکریھ مریم جیہ۔ واقعی بھت اچھی لوگ ہے۔ مزھ اتا ہے

    لیکن مین نے تو ابہی اپکا مختصر توارف بہی نہین پڑہا :no: کچھ بتاین نا‌ ؟
     
  11. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    الف سے م (مریم سیف) تک کافی فاصلہ ہے انتظار کریں ان کے تعارف کا!
     
  12. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    :salam:
    الف صاحب ۔ آپکے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا :hands:
    خوش آمدید :dilphool:
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    الف الف کی گردان اچھی ہے

    اباجی کو آپ پڑھاتے ہیں کیا جو ان سے تصدیق کروائی جائے؟

    تانک جھانک کے علاوہ کچھ سیکھنا سکھانا بھی شروع کردیں کم از کم اردو کی ٹائیپنگ :201:

    اوپر آپ نے لکھا ماسٹر ہیں تو پھر ماسٹری میں لین دین کیسا؟

    یہ جواب توں یوں دے رہے ہیں جیسے اب بھی آپ جیکٹ پہنے بیٹھے ہوں :pagal:

    ویسے سنجیدہ بات یہ ہے کہ آپکا تعارف دلچسپ ہے۔
    امید ہے آپ کے اردو ٹائیپنگ پر عبور حاصل کرلینے کے بعد آپ سے اچھی گپ شپ رہے گی۔ :yes:
     
  14. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    الف صاحب - آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
    خوش رہیں
     
  15. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    نور نے تو پرچے کے اگے اور پرچا دے دیا :takar:

    محمد علی بہائی ۔ اپ کا شکریھ :dilphool:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    الف بھائی ۔ آپ نے اپنے دستخط میں کلامِ باہو بہت اچھا لگایا ہے۔
    ماشاءاللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں