[wave=blue:24argu4t]ہماری اردو کے نئے دوست جناب الف صاحب کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اور بہت زیادہ خوش رکھے،آمین ثم آمین[/wave:24argu4t] جو خوشی تمہارے قریب ہو وہ سدا تمہیں نصیب ہو تجھے وہ خلوص ملے کہ جو تیری زندگی پہ محیط ہو جو خیال دل میں اسیر ہو اور دعا میں بھی تاثیر ہو تجھے وہ جہان ملے جدھر غموں کا نہ گزر ہو جدھر روشنی ہو خلوص کی اور نفرتوں کو خبر نہ ہو الف بھائی آپ سے درخواست ہے کہ اب آپ :mashallah: ایک سال بڑے ہوگئے ہیں اس لئے اب اردو لکھنے کی دوسری کلاس میں داخلہ لے لیں، شکریہ :baby:
الف صاحب السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔جیتے رہیں خوش رہیں۔۔۔۔سدا ہنستے مسکراتے رہیں۔۔۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا دونوں کی کامیابیاں عطا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ کو آپ کے گھر والوں کے ساتھ خوش و خرم رکھے آمین۔۔۔ثم آمین۔۔۔۔اللہ آپ کی عمر صحت و تندرستی کے ساتھ خوش و خرم زندگی کے ساتھ ۔۔۔۔غموں سے دور۔۔۔۔۔۔۔۔محبتوں سے بھر پور۔۔۔۔۔۔۔۔۔دراز کرے ۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔اپنا بہت زیادہ خیال رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم الف بھائی سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالی آپکو سلامت و خوش رکھے۔ آمین خیر سے اب آپ پٹی کے کس حرف تک بڑے ہوگئے ہیں ؟ :hasna:
الف انکل ۔ سالگرہ کے مبارک دن پر :flor: دلی مبارک باد :flor: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
مجیب بھائی ۔ آپ نے الف صاحب کو اتنا بڑا کیک پیش کردیا جو باہر پارک میں رکھنا پڑ جائے ؟ اسے اٹھائے گا کون اور کھائے گا کون ؟ :208:
:titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: الف جی ۔ سالگرہ بہت مبارک ہو
مبارکباد کا شکریھ جی بے ھونے کے لیعے مونث بننا پڑے گا۔ جو ناممکن ھے اپ یون کریں کوئی اچھہی سی بے میرے ساتھ لگا دیں :suno: :hasna: :hasna: :suno:
شکرہیھ خوشی جی۔ دعا کرین اللہ مجھہیے بھی خوشی دے [/quote:1zit7zbg] نام کا رکھیںگے اس کا پھرررررررررررررررررررررر
شکرہیھ خوشی جی۔ دعا کرین اللہ مجھہیے بھی خوشی دے [/quote:3nop49yx] نام کا رکھیںگے اس کا پھرررررررررررررررررررررر[/quote:3nop49yx] خیمے والی :201: