1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الفیوضات المحمدیہ (صلی اللہ علیہ وسلم) ۔ اوراد و وظائف

'علوم مخفی و عملیات وظائف' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏13 ستمبر 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    قرآن حکیم و احادیث نبویہ :drood: میں اللہ تعالی نے ہر انسان کے لیے ہر طرح کے حالات میں نجات و رہنمائی اور دنیوی و روحانی ترقی کے لیے انتہائی اثر آفریں خزانے چھپا رکھے ہیں۔ اہل اللہ و صالحین ہر دور میں ان خزانوں میں سے کچھ نہ کچھ عامۃ المسلمین کے لیے جمع کرتے رہتے ہیں۔
    عصرِ حاضر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے قرآن حکیم و احادیث نبوی :drood: میں منقول ایسے ہی اوراد و وظائف جمع کرکے عام مسلمانوں کے لیے صحیح اور موثر طریقوں سے مشکلات کے ازالے اور دنیوی و اخروی مرادیں پوری کروانے کا نسخہ کیمیا جمع کیا ہے۔
    لیکن کتاب کے شروع میں ہی واضح کردیا گیا ہے کہ اوراد و وظائف کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ انسان فرائض و واجبات سے غفلت برتتے ہوئے محض وظائف کے لیے ایمانی و روحانی ترقی یا مشکلات سے نجات کی راہیں تلاش کرتا پھرے۔ بلکہ فرائض و واجبات کے ساتھ ساتھ دیگر نیک مقاصد کے لیے ان وظائف و اوراد کو اختیار کیا جائے تو پھر فائدہ ہوگا۔
    کتاب کا نام : الفیوضات المحمدیہ :drood:
    مولف : ڈاکٹر محمد طاہر القادری

    1295176829_al-fuzat.jpg
     
    ھارون رشید، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ۔
     
    شہباز حسین رضوی، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ کا بہت بہت شکر گذار ہوں

    اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا کریں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں