1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الطاف حسین نے صدر کیلئے آصف زرداری کا نام تجویز کردیا

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏20 اگست 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لطاف حسین نے صدر کیلئے آصف زرداری کا نام تجویز کردیا​


    Updated at 06:00 PST

    لندن . .. . . . متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صدر کے لئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا نام تجویز کیا ہے۔ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ وہ صدارتی امیدوار کیلئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو اپنی اور اپنی پارٹی کی طرف سے نامزد کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ چھوٹے صوبے سے اگر صدر کے عہدے کیلئے اخلاقی طور پرکسی کا حق بنتا ہے تو آصف علی زرداری کا ہی بنتا ہے۔

    بشکریہ روزنامہ جنگ۔
     
  2. ساون
    آف لائن

    ساون ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم

    جی یہ ڈرامہ تو ہونا ہی تھا۔ ایک آمر چلا گیا دوسرا آ جائے گا۔ پتہ نہی پاکستان کا کیا ہو گا۔ اللہ تعالی ہمارے ملک کو دشمنوں سے محفوظ رکھے :rona:
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ وہی الطاف حسین ہے جس نے دو چار روز قبل صدر کے مواخذے میں صدر کی حمایت کا اعلان کیا تھا ۔ ۔ ۔ اپنا ریٹ بڑھانے کے لیے
    اور اب یہ تجویز بھی زیادہ سے زیادہ مفادات حاصل کرنے کے لیے ہے ۔ ۔ ۔ لعنت ہے ایسی خود غرضی اور کمینگی پر
     
  4. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اگلا صدر چوہدری فضل الٰہی کی طرح ہوگا
     
  5. ساون
    آف لائن

    ساون ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چوہدری فضل الٰہی ؟؟؟؟؟؟ :pagal: :hathora:


    وہ کون ہے۔۔۔۔
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بہن چوہدری فضل الٰہی صاحب سابق صدر پاکستان تھے جو کہ اب مرحوم ہوچکے ہیں یہ گجرات سے تھے اور انکا گاؤں بالکل ہمارے گاؤں کے ساتھ ہی ہے یعنی مرالہ گجراں اور یہ آجکل وہیں مدفون ہیں :dilphool:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہن چوہدری فضل الٰہی صاحب سابق صدر پاکستان تھے جو کہ اب مرحوم ہوچکے ہیں یہ گجرات سے تھے اور انکا گاؤں بالکل ہمارے گاؤں کے ساتھ ہی ہے یعنی مرالہ گجراں اور یہ آجکل وہیں مدفون ہیں :dilphool:[/quote:180o57mt]
    لو جی ۔ آبی بھائی نے مرحوم صدر کے ساتھ بھی ڈاکخانہ ملا لیا :takar:
     
  8. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اگر ذرداری صدر بنے تو 58(2)بی ختم نہیں ہوگی
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیاستدانوں کے دین ایمان کا بالکل پتہ نہیں چلتا۔
    اور ہم غریب، مجبور یا پھر اپنے حقوق کے متلاشی عوام اپنے لیڈر کو بڑی عقیدت سے سچا اور کھرا سمجھ کر اسکے پیچھے نعرے لگاتے چلے جاتے ہیں ۔ بھلے وہ ہمیں‌کہیں بھی لے جائے۔
    لیکن لیڈر کی اپنی منزل صرف اقتدار کی کرسی ہوتی ہے۔ اور کچھ نہیں۔ :no:
     
  10. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بالکل درست فرمایا نعیم بھائی
     
  11. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سیاستدانوں کے دین ایمان کا بالکل پتہ نہیں چلتا۔
    اور ہم غریب، مجبور یا پھر اپنے حقوق کے متلاشی عوام اپنے لیڈر کو بڑی عقیدت سے سچا اور کھرا سمجھ کر اسکے پیچھے نعرے لگاتے چلے جاتے ہیں ۔ بھلے وہ ہمیں‌کہیں بھی لے جائے۔
    لیکن لیڈر کی اپنی منزل صرف اقتدار کی کرسی ہوتی ہے۔ اور کچھ نہیں۔ :no:[/quote:v4d8s3m0]

    لیڈر کی منزل اقتدار کی کرسی نہیں ہوتی۔بلکہ اقتدار حاصل کرکے اپنے مقصد کوIMPLEMENT کرنا اس کی منزل ہوتی ہے
     
  12. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ بھی آپ نے درست فرمایا ۔ ۔ ۔ وہ اقتدار کی کرسی عوام کی فلاح کے لیے تو حاصل نہیں کرتے!
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آصف زرداری صدر؟؟ :pagal: :rona: :takar:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جیسی قوم ویسے حکمران :hasna:
     
  15. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    انفرادی اکائیوں سے قوم بنتی ہے
     
  16. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لوگ کہہ رہے ہیں کہ ایوان صدر سے چور نکل گیا ہے اور ڈاکو گھس رہا ہے!
     
  17. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میر خیال ہے کہ مقابلہ ضرور ہو گا۔

    آج شام کو نواز شریف کی پریس کانفرنس ہونا باقی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں