1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

السلام و علیکم

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ظہیر, ‏22 فروری 2010۔

  1. ظہیر
    آف لائن

    ظہیر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2010
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a191::تمام بھا ئیوں بہنوں کو السلام و علیکم میرا نام ظہیر خان ھئے کراچی میں رھئش پذیر ھوں 12 ربیع الاول سے متعلق بہت معلوماتی تحریر اس فورم پر پڑھنے کا موقع ملا اسہی سبب سے خوہش پیدا ھوئی کے اس فورم کو جوائن کرنا چاھئے امید ھئے تمام سینئرز میری راھنمائی فرمائیں گے:titli:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام و علیکم

    وعلیکم السلام

    السلام علیکم

    امید ہے آپ بلکل خیریت سے ہوں گے۔انشاءاللہ

    ہماری پیاری اردو میں دلی خوش آمدید

    مندرجہ ذیل لنک پر ہماری پیاری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ کرم اسے حل کرکے ہماری اردو کے صارفین کو اپنے بارے میں جاننے کا موقع دیں

    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?p=287207#post287207
    شکریہ
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: السلام و علیکم

    وعلیکم السلام

    آپ لگا آُپ کا یہاں‌آنا ، سنیئر تو معلوم نہیں‌آپ کی رہنمائی کرنے کب آئیں ہم جیسے جونیئر سے جو بن سکا آُپ کی مدد کو حاضر رھیں گے
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام و علیکم

    ظہیر جی،!!!
    بہت خوشی ھوئی آپ کو یہاں دیکھ کر، !!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں