1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

السلام علیکم

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک فرخ ندیم, ‏10 مئی 2012۔

  1. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میرا نام ملک فرخ ندیم ہے۔
    میرا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے۔
    میں ایک فیکٹری ملازم ہوں۔
    میری عمر 28 سال ہے۔
    میں شاعری کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔:
    میرا ایک شعر آپ سب کے لئے
    بپا تو چاہتا ہے محشرِ کربلا پھر سے
    میرے وطن میں مگر حسین نہیں کوئی
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    ہماری اردو پہ ملک فرخ ندیم جی کو خوش آمدید
    آپکا مختصر تعارف بہت اچھا لگا ۔۔۔بہت شکریہ
    لیکن ہماری اردو کی روایت کے مطابق آپکو ایک تعارفی پرچہ حل کرنا ہوگا
    امید ہے کہ اپ اس روایت کی پاسداری کرینگے۔۔۔۔۔۔آپکو ہمیشہ ہماری اردو پیاری اردو پہ خوش آمدید :n_thanks:
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    السلام علیکم محترم ملک فرخ ندیم صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  4. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    1- م فرخ ندیم احمد ، میرا نام میرے دادا جی نے رکھا تھا
    2- فری ،کیونکہ میں شاعری کرتا ہوں
    3- 28 سال ہے اس 21 جولائی کو
    4- لاہور (پاکستان) جب سے پیدا ہوا ہوں میری جائے پیدائش سرگودھا ہے
    5- میں نے سول انجئنرنگ کے سیکنڈ ائر میں چھوڑ دی تھی-اب میں ایک فیکٹری میں لیڈیز ایمبرائڈری کا کام کرتا ہوں
    6- ناولز پڑھنا ،دوستی نبھانا اور پاکستان سے ازحد پیار کرنا(میں ابھی غیر شادی شدہ ہوں اس لئے ان کا چکر ہی نہیں)
    7- ایمبرائڈری کا کام
    8- میں چاہتا ہوں اپنی شاعری کی کم از کم آٹھ کتابیں جو اس وقت تک میں لکھ چکا ہوں ان کو شائع کروا سکوں ،۔جانے کب میرا یہ سپنا پورا ہو گا؟
    9- میں ڈاکٹر عبدالقدیر کے متعلق سرچ کرتا ہوا یہاں آیا اور یہیں رہ گیا۔یہ بہت اچھی سائٹ ہے۔اور مجھے بے حد پسند آئی ہے
    اللہ کرے اس کو رات دوگنی اور دن چوگنی ترقی نصیب
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    ملک صاحب آپ کا تعارف بہت دلچسپ لگا۔
    یقینا ہمارا فورم آپ کی صلاحیتوں کیلئے بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔
     
  6. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    بہت بہت شکریہ بھائی
    امید ہے آپ کے ساتھ وقت اچھا گزرے گا
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    میری خوش قسمتی!
    یہاں سبھی لوگ بہت ملنسار اور خوش طبع ہیں۔۔۔
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    ملک فرخ ندیم جی!
    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔ آپ ک لکھے گئے شعر سے آپ کے ادبی ذوق کا اندازہ ہوتا ہے۔ امید کرتا ہوں آپ کو یہاں اپنی دلچسپی کا بہت سا سامان ملے گا اور ہم دوستوں کو بھی آپ کی طرف سے اچھی اچھی شیئرنگ ملیں گی۔ نیز ایک بات اور بتائیں کیا آپ ملٹی ہیڈ پر کام کرتے ہیں؟
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    السلام علیکم۔ ملک فرخ ندیم عرف فری صاحب
    آپ کا تعارف جان کر اچھا لگا۔ بار دیگر خوش آمدید۔ اللہ پاک آپکی تمام نیک خواہشات کو پورا کرے۔ آمین
    امید ہے آپ ہماری اردو کی رونق میں اچھا اضافہ ہوں گے۔
     
  10. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    زینگ پر بھائی
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    زینگ کس قسم کی مشین ہے۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    شکریہ ملک صاحب
    امید ہے کہ آپ کی آمد سے فورم کی رونق میں‌اضافہ ہوگا
     
  13. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    22 فٹ مشین ہے کمپیوٹرائزڈ
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    اس مشین کی تصویر یا اس کے بارے میں‌ کوئی معلوماتی لنک فراہم کر سکتے ہیں؟
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    آپ کے بارے جان کے خوشی ہوئی۔۔۔۔اپنا تعارف دینے کا شکریہ۔
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    تعارف کے لیے بہت شکریہ محترم :n_thanks:
    امید ہے کہ آپ ہماری اردو کی رونق میں اچھا اضافہ ثابت ہونگے ۔۔۔
     
  17. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    ملک صاحب خوش آمدید
    امید ہے آپ ہماری اردو کے لئے گراں قدر اضافہ ثابت ہوں گے
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    ملک فرخ ندیم جی آپ کو ہماری اردو پر خوش آمدید کیا جاتا ہے۔:222::222::222:
     
  19. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    آپ سب کا حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    ایمبرائیڈری مشینوں کا ذکر ہی آپ کو کسی اور دنیا میں لے جاتا ہے مستری صاحب
     
  21. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: السلام علیکم

    تعارف کرانے کا شکریہ۔۔۔۔:n_great:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں