1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏9 نومبر 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    الخوبر​

    خلیج فارس پہ واقع ایک چھوٹا سا شہر جہاں سعودی آرامکو نے اپنا کاروبار مستحکم کیا اور سعودی معاشرے کو ترقی کی راہ پہ گامزن کیا۔

    1931 میں پیٹرول کی دریافت کے بعد سے سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاری نے جنم لیا اور صحرا میں نخلستان قائم ہونے لگے۔

    سعودی آرامکو کا مرکز تھا دھران میں تھا اور اس کے قریب ترین شہر الخوبر تھا ۔ ابتداء میں یہ شہر محض مچھیروں کی بستی تھا مگر سعودی عرب کی ترقی کے ساتھ ساتھ اس شہرنے بھی بہت ترقی کی اور آج یہاں لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکی اپنے وطن کیلئے زر مبادلہ کما کر بھیج رہیے ہیں۔

    ان غیر ملکیوں میں کثیر تعداد پاکستانیوں کی بھی ہے جو اس ملک کی ترقی و ترویج میں برابر ہاتھ بٹا رہے ہیں اور ملک و قوم کا نام روشن کررہے ہیں۔

    الخوبر خلیج فارس پہ واقع ہے اور شہر کے ساتھ ساتھ کئی کلومیٹر طویل ساحل سمندر ہے۔ اس میں ہاف مون بے اور فل مون بے بہت معروف ہیں۔

    آپ کی نظر چند تصاویر:-


    [​IMG]

    پاکستان ایمبیسی اسکول الخوبر (برائے طلبہ)
    اس اسکول میں ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی طلبہ تعلیم حاصل کررہے ہیں اور یہاں دو شفٹیں ہوتی ہیں۔

    [​IMG]

    الخوبر کے علاقے (تقبہ) میں واقع پاکستانی توفیق ریسٹورنٹ - بہترین کھانوں اور مٹھایئوں کا مرکز

    [​IMG]

    ثقبہ میں واقع مشوار ریسٹورٹ

    [​IMG]

    الخوبر شہر میں واقع انڈین پاکستانی لوگوں کے سامان خودر و نوش کی خریداری کیلئے سب سے پرانا سٹور (بھٹکل شاپنگ سینٹر)

    [​IMG]

    جاری ہے۔۔۔۔۔۔

     

    منسلک کردہ فائلیں:

  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    کل تصویر کشی کے دوران ایک نام نامی شخصیت کے نام پہ یہ ریسٹورنٹ دکھائی دیا تو گاڑی ریورس کی اور اس تصویر کو بھی محفوظ کرلیا۔۔۔۔

    [​IMG]

    الخوبر شہر کا قدیم کلینک ڈاکٹر فخری اسپتال

    [​IMG]


    الخوبر شہر میں پوسٹ آفس چوک کے قریب واقع پارک میں موجود پارک میں تعمیر شدہ یادگار کی تصویر

    [​IMG]

    الخوبر میں قدیم طویل عمارت (سیمنز بلڈنگ)

    [​IMG]

    جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔​
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  3. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    بہت خوب۔۔۔
     
  4. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    بہت خوب جناب ۔۔۔آپ نے تو جیسے سیر کروا دی ہو بیٹھے بیٹھے
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    آپ کے جدید دور میں مارکٹنگ کے نئے نئے رجحانات سامنے آرہے ہیں۔ جیسے پہلے زمانوں میں سبزی کیلئے الگ دکان، فروٹ کیلئے الگ دوکان، بیکری بالکل علیحدہ شعبہ، اور گوشت وغیرہ بھی ایک الگ دکان سے میسر ہوتا تھا مگر آج کل یہ سب کچھ ایک چھت تلے بھی میسر ہے جیسے سعودی عرب میں پانڈہ سپر مارکیٹ وغیرہ ہر شہرمیں مقبول ہورہی ہیں۔

    [​IMG]
    پانڈہ سپر مارکیٹ - الدمام

    [​IMG]

    لولو سپر مارکیٹ الخوبر​

    [​IMG]

    تمیمی مارکیٹ
    سعودی عرب میں سب سے پہلے سپر مارکیٹ کو متعارف کروانے والی کمپنی ​


    [​IMG]

    جریر بک سٹور

    سٹیشنری، موبائیل، کمپیوٹر وغیرہ سبھی ایک چھت تلے جریر بک سٹور کے ہاں دستیاب ہے!


    [​IMG]
    "اپنا بازار"
    الخوبر میں پاکستانی کمیونٹی میں واقع پرچون کی دکان
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    الخوبر میں جدید عمارتوں کا رجحان!

    [​IMG]

    [​IMG]

    انڈیا کی ایک کمپنی (جس میں صرف انہی کے ملک کے ملاذمین کو بھرتی کیا جاتا ہے) ہیڈ آفس ​

    [​IMG]

    [​IMG]

    السویکت ٹاور

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    غوری بھائی آپ کے کمال کو سلام
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    یہ کتنی کتنی منزلہ ہیں جی
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    اس کے لئے آپ کو ہر فلور کو کاونٹ کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    پھر رہنے دیں
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    ووواااووو۔۔ میں نے تو آج دیکھا۔۔ زبردست۔۔ :mashallah:
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    میں نے اتنی محنت سے فوٹو کھینچی اور پھر اپ لوڈ کیں اور آپ نے آج دیکھا!
    کس سے شکایت کروں؟:eek:
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    سوری۔۔ مجھے پتا نہیں چلا۔۔ ٹاپک مشکل سا تھا ناں۔۔ اس لئے کلک نہیں کرا اس پر۔۔ :neu:
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    الخوبر شہر کا نام ہے اور الشرقیہ کہتے ہیں مشرق میں واقع اور الجدیدہ کا معنی ہے ماڈرن (پڑھنے والے کی طرح)۔ پھر کیا مشکل در پیش آئی!
     
  15. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    مجھ سے تو ابھی بھی نہیں بولا جا رہا۔۔ کتنا مشکل نام ہے۔۔ :neu:
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    ہائے او ربا کیا کروں ۔۔۔۔۔۔
    آپ کے لئے مختصر کردیتا ہوں الخوبر۔
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    جی یہ پڑھ لیا۔۔ :happy:
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    میں سمجھتا تھا کہ خوبصورت بہت عالم فاضل ہیں مگر اب ایسا لگنے لگا جیسے آپ فاضل عالم ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اپنی رائے کا اظہار کریں!
     
  19. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوشی ہوئی مجھے یہ تصاویر دیکھ کے۔کمال کر دیا آپ نے ،میں آج ہی دیکھ سکی ہوں کچھ مصروف تھی اس لیے سارا فورم وزٹ نہیں کرتی رہی ۔۔۔۔۔گڈ جاب :n_great::a165::wow::a180:
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    کیا کہوں؟؟ :neu:
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)


    سین صاحبہ آپ کو یاد ہو تو یہ تصاویر آپ کی فرمائش پہ لی گئی ہیں اور ابھی کچھ اور تصاویر باقی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دس از فار یور ڈیڈ
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    آپ کچھ بھی کہیں مجھے برا نہیں لگتا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    جی جی مجھے یاد ہے اس لیے میں آپکی بہت مشکور ہوں لیکن مجھے معلوم نہیں تھا کہ آپ اس کے لیے الگ تھریڈ لگا چکے ہوں باقی تصاویر کا انتظار رہے گا ۔۔۔۔ایک بار پھر بہت شکریہ ۔بہت خوش رہیں
     
  24. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    کھانا کھا کر آئی۔۔ پھر کہتی ہوں کچھ۔۔ ماما آوازیں دے رہی ہیں۔۔
    ماما آئی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ۔۔
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    مجھے یقین ہے کچھ تصاویر تو ضرور آپ کے ابو کو پسند آئیں گی۔
    مجھے ضرور مطلع فرمایئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    صبح فجر کے بعد گیا اور مغرب کےبعد آیا پھر بھی ہاف مون بے، فل مون بے اور دیگر مقامات کور نہ ہوسکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  26. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    انکی یادیں تو خیر تیس سال پرانے الخوبر سے وابستہ ہیں ۔پھر بھی آپکا بہت شکریہ آجکل وہ شہر سے باہر ہیں
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    سین صاحبہ
    اسلام علیکم
    ان تصاویر میں کچھ ایسی بھی ہیں جس سے جڑی ہوں گی ان کی کچھ یادیں!
    اور بقیہ تصاویر کو اپ لوڈکرنے کیلئے میں مناسب وقت کا انتظار کررہا ہوں۔ جیسے فرصت ہوئی آپ کو اطلا ع ہوجائے گی۔
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    الخوبر میں جدید اور طویل عمارتیں

    [​IMG]

    دھران روڈ کے آخر پہ واقع الخلیجیہ سینٹر (قدیم اور معروف عمارت)

    [​IMG]


    [​IMG]

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    الخوبر میں واقع الاسکان بلڈنگز

    [​IMG]

    30 برس قبل الخوبر کی سب سے بلند عمارت (فال بلڈنگ) فلور عریبہ

    [​IMG]

    ہالینڈی بنک کی عمارت

    [​IMG]

    ایکیا
    سویڈن کی کمپنی جہاں گھریلو سجاوٹ اور فرنیچر کا سامان فروخت ہوتا ہے

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  30. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الخوبر (الشرقیہ الجدیدہ)

    آپکا بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں