1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الجھن

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏8 ستمبر 2006۔

  1. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اے دلِ بے ہنر۔۔۔
    پھول کی پتیاں نوچ کر
    نہ آ سکا قرار کیوں!!
    کہ لوٹنا تھا جس کو گھر
    نہ آسکے گا وہ کبھی
    تو پھر یہ انتظار کیوں۔۔۔
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہ آئے اب کے برس بھی اگر نہیں آتا
    مَیں اِنتظار میں اُس بےوفا کے بیٹھا ہوں​
     
  3. افضال اَمر
    آف لائن

    افضال اَمر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    86
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وہ آ تو جائے مگر انتظار ہی کم ہے
    وہ بے وفا تو نہیں میرا پیار ہی کم ہے
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اس میں کوئی شک نہیں
     
  5. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ جی واہ
     
  6. مریم رانی
    آف لائن

    مریم رانی ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2006
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہائے رے انتظار
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی :
    لگتا ہے آپ افضال امر کو ذاتی طور پر جانتی ہی نہیں کچھ پہچانتی بھی ہیں :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں