1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

التماس بحضور سرورکائنات

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 ستمبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے مظہرِ لایزال آقا ........... سر تا بہ قدم جمال آقا
    لرزاں تری عظمتوں کے آگے... ذرّوں کی طرح جبال آقا
    بحر و برودشت پر ............. طاری ہے ترا جلال آقا
    دیتا ہے سکوں دل و نظر کو .......... ہر آن تیرا خیال آقا
    جائیں تو کدھرکہ چارسو ........ فتنوں کے بچھے ہیں جال آقا

    امت کو عروج پھر عطا ہو۔۔۔ غم سے ہے بہت نڈھال آقا



    (پروفیسر حفیظ تائب)

    صلی اللہ علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم​
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آمین

    جزاک اللہ۔۔بہت خوب۔۔

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ کاشفی بھائی ۔
     
  4. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    اللہ تعالی محنت و شوق قبول فرمائے۔ اور ہماری داد رسی فرمائے۔ آمین
     
  5. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    آمین ثم آمین
    :saw: :saw: :saw:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    برادر بھائی اور پاکیزہ بہن۔ بہت شکریہ ۔
    اللہ تعالی ہم سب کو اپنے کریم نبی :saw: کی پختہ غلامی عطا فرمائے۔ آمین
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جواب: التماس بحضور سرورکائنات

    امت کو عروج پھر عطا ہو۔۔۔ غم سے ہے بہت نڈھال آقا

    صلی اللہ علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم


    اتنی پیاری دعا پر آمین ثم آمین ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں