1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

البرٹ آئن اسٹائن کی زندگی کا دلچسپ قصہ۔۔۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏10 ستمبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ان دنوں کی بات ہے جب پچھلی صدی کے سب سے بڑے سائنس دان البرٹ آئن اسٹائن اپنی مشہورِ زمانہ تھیوری
    E=MC (Power)2
    سے متعلق لیکچر دینے مختلف کالجز،یونیورسٹی میں جایا کرتے تھے۔۔ایسے ہی ایک دن ایک کالج کی طرف رواں دواں آئن اسٹائن سے ان کے ڈرائیور نے کہا
    "سر آپ کا یہ لیکچر میں اتنی بار سن چکا ہوں کہ مجھے اب لفظ بہ لفظ زبانی یاد ہو گیا ہے۔۔۔اب تو میں بھی لیکچر دے سکتا ہوں۔"
    "اچھا چلو ایسی بات ہے تو اب جس کالج کی جانب جا رہے ہیں وہ مجھے شکل سے نہیں پہچانتے وہاں تم آئن اسٹائن بن کر لیکچر دینا۔"
    آئن اسٹائن نے اپنے ڈرائیور کو اجازت دے دی
    اور اس کالج میں آئن اسٹائن کے ڈرائیور نے ایک بھرپور لیکچر دیا جس میں ایک بھی غلطی نہیں کی ۔۔لیکچر کے بعد جب وہ واپسی کے لیے روانہ ہونے لگے تو ایک پروفیسر نے ایک نہایت مشکل سوال کر دیا۔۔اور اس سوال کا مقصد علم حاصل کرنا نہیں بلکہ اپنے تئیں آئن اسٹائن کو ذلیل کرنا تھا۔۔اس نے یہ سوال ڈرائیور کو آئن اسٹائن سمجھ کر ڈرائیور سے کیا۔
    سوال سن کر ڈرائیور نے کہا
    "اتنا آسان سوال۔۔میں تو حیران ہوں آپ نے اتنا آسان سوال پوچھا ہی کیوں؟ یہ تو اتنا آسان سوال ہے کہ اس کا جواب تو میرا ڈرائیور بھی دے سکتا ہے۔۔"
    ساتھ ہی ڈرائیور نے آئن اسٹائن کو جواب دینے کا اشارہ کیا۔۔
    آئن اسٹائن جو کہ ڈرائیور کے روپ میں تھا ۔ اس نے پروفیسر کو مفصل جواب دیا۔
    جس سے پروفیسربہت زیادہ شرمندہ ہوا
     
    محمد سعید، نعیم، آصف احمد بھٹی اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں میں اچھی ذہنی یگانگت تھی۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ایسا ہی لگ رہا ہے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے کوئی بھی شخص ایک ہی کام بار بار کرتا رہے تو اسے ازبر ہوجاتا ہے۔ میں نے ایک ریسٹورنٹ میں ایک ویٹر کو دیکھا وہ اس قدر ہوشیار ہوگیا کہ کئی ریسٹورنٹ مالکان تبدیل ہوتے رہے مگر وہ وہیں رہا اور ایک دن میں نے اسے اس ریسٹورنٹ کا انتظام سنبھالتے ہوئے دیکھا۔۔۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔زبردست۔۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سوال کیا تھا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دلچسپ واقعہ ہے
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پروفیسر ہیں؟ :)
     
    دُعا، آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی شیئرنگ ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کوئی شک ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو یقین ہو گیا ہے ۔ ۔ ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کس بات کا؟
     
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ:)
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی کی " پروفیسری " کا ۔ ۔ ۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوال تھا
    "مسٹر آئن سٹائن ۔ کیا آپ سے بڑا بھی کوئی سائنسدان ہے؟"
    جواب میں آئن سٹائن نے کہا
    "ہاں ! مجھے سے بڑا سائنسدان صدی کے آخر میں پاکستان کے صوبہ پنجاب میں پیدا ہوگا۔ وہ عوام کی غربت، بھوک، افلاس، بجلی کی لوڈ شیڈنگ، تعلیمی اداروں و ہسپتالوں کی قلت، دہشتگردی اور بےروزگاری سمیت ہر مسئلے کا حل صرف ایک " میٹروبس" بنا کر کردے گا۔ وہ مجھ سے بھی بڑا سائنسدان ہوگا"
     
    ھارون رشید، ملک بلال اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب سوال یہ ہے کہ پنجاب میں پیدا ہونے والا وہ سائینس دان کون ہے ؟ :84:
    مگر اس سے بھی پہلے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ۔ ۔ ۔ :soch:
    البرٹ آئین سٹائین کو ایک صدی پہلے کیسے پےہ چلا ؟ :87:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا جواب ھارون رشید بھائی یعنی اپنے چاچا جی سے پوچھیں جو آئن سٹائن کے ساتھ گلی ڈنڈا کھیلتے تھے۔ :p
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے پا بھی بھولے جیسے موکل تھے :wink:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کو آپکی گل کی سمجھ ہی نہیں آئی۔ اسکے لیے نو کمنٹس
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھنے والے سمجھ گئے ہیں بے فکر ہو جائیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں