1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اقوال زریں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏10 اپریل 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    1-بے وقوف جب تک خاموش رھتاھے،عقل مند شمار ھوتاھے
    (حضرت سلیمان:as:)
    2-عقلمند سوچ کر بولتاہے جبکہ بے عقل بول کرسوچ تاھے
    (حضرت ابوبکر صدیق:rda:)
    3-جس میں تکبر دیکھو،سمجھ لو وہ احساس کمتری کا شکار ھے
    (حضرعمرفاروق:rda:)
    4-جوکام لوگوں کے سامنے کرنا مناسب نہیں،مناسب ھے اسے چھب کر کے بھی نہ کرنا چاہیے
    (حضرت علی المرتضی :rda:)
    5-جوبات تم اپنے دشمن سے چھبانا چاہتے ھواپنے دوست سے بھی مت کھو،ہوسکتاھے وہ بہی کسی روزتمھارا دشمن بن جایے
    (حضرت لقمان حکیم)
    6-کمزوروں پر رحم نہ کھانے والا طاقتوروں سے مارکھاتاھے
    (حضرت شیخ سعدی:ra:)
    7-ایسے فائدے سے در گزر کر جو دسروں کے نقصان کا باعث ہو
    (خلیفہ مامون الرشید)
    8-حاجت مندوں کو کل مت بلاؤ،کیونکہ کل کسی نے نہں دیکھی
    (اقلیدس)
    9-نیکی یہ ھے کہ امداد کے مستحق افراد کے لئے ان کی درخواست کا انتظارنہ کیا جائے
    (افلاطون)
    10- جس بات کا تم علم نھیں رکھتے،اس کے اظہار میں شرم محسوس نہ کروبلکہ پاچھ کر علم میں اضافہ کرو
    (ارسطو)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں