1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اقرا99 سے تعارف کی درخواست ہے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 نومبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم اقرا99 صاحبہ !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :222:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:2hp2icki][glow=red:2hp2icki]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:2hp2icki]

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:2hp2icki]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    :salam:

    سب سے پہلے ارذو اسٹاف کا بہت شکر یہ کہ انہوں نے مجھ نا چیز کو اس قا بل سمجھا ۔

    1) اقزا ،،،

    2) ناز ( لکھنے کے شوق نے رکھوادیا )

    3) آپ کے برابر :happy:

    4) کراچی،،، امارات میں مقیم ہیں،،،والد کی ملازمت کی وجہ سے آئے تھے

    5) مناسب حد تک (شخصیت میں نکھار لا تی ھے تعلیم )

    6) مستقبل کے عزائم

    ،، اذان وقت ولادت، بعد نماز وفات ۔ ۔ ۔ ۔

    بس اتنی دیر کا جھگڑا تھا زندگی کیا تھی ،،

    تو جناب اس زندگی نے تو تھکا سا دیا ھے، دعا ہے آخرت کی زندگی کامیاب ہوجا ئے،،، اسی کی تیاری کرنے کی توفیق ہو جا ئے،، آمین،،،


    :a191:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اقراء جی آپ کے خیالات ماشاءاللہ بہت اچھے ہیں۔ امید ہے یہاں آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
    خصوصا آپ کی تحریروں سے ضرور استفادہ کریں گے۔ انشاءاللہ

    اللہ آپ کے ساتھ ہو اور آپ کو خوش رکھے، آمین
    :222:
     
  4. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپکا بہت شکریہ

    ابھی اردو لکھنے میں رفتار سست ہے اسلئے مختصر پر گزارہ ہے :flor:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپکا بہت شکریہ
    ابھی اردو لکھنے میں رفتار سست ہے اسلئے مختصر پر گزارہ ہے :flor:[/quote:2j805kar]
    انشاءاللہ جلد رفتار بھی بہتر ہو جائے گی۔ سب شروع میں سست ہی ٹائپنگ کرتے ہیں۔ آپ کی ٹائپنگ تو ابھی بھی ماشاءاللہ اچھی ہے۔ اور جلد اس میں روانی آجائے گی۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    اقراء صاحبہ تعارف دینے کا بہت شکریہ آپکے اچھے خیالات دیکھ کر بہت اچھا لگا امید ہے آپ آئندہ بھی اپنے اچھے خیالات سے مستفید ہونے دینگی :dilphool:
     
  7. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    و علیکم السلام اقرا جی، آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ انشاءاللہ، آپ ہماری اردو پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔ ویلکم۔
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم۔۔۔۔خوش آمدید۔۔۔۔۔آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔۔۔جیتی رہیں ہنستی مسکراتی رہیں۔۔۔خوش رہیں۔۔۔ :222:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم اقراء جی !
    ہمیں اپنے بارے میں جاننے کا موقع دینے کا بہت شکریہ :flor:
    ماشاءاللہ بہت اچھا تعارف ہے ۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ نے بہت جلد اردو ٹائپنگ سیکھ لی ہے۔
    انشاءاللہ چند دنوں کی مزید پریکٹس سے آپ بالکل ماہر ہو جائیں گی ۔
    آپ کے نفیس خیالات، شاعرانہ ذوق اور انداز تحریر سے معلوم پڑتا ہے کہ آپ ہماری اردو کی رنگینیوں میں خوبصورت اضافہ ہیں۔
    اور ہاں مستقبل کے عزائم کے حوالے سے میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی آپکو دنیا و آخرت میں کامیابی و شادمانی عطا فرمائے۔ آمین
    ایک بار پھر شکریہ :dilphool:
     
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مختصرترین تعارف کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقرا جی
     
  11. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم ،،مجیب بھائ آپ لوگوں کا احسان کہ آپ نے میری پزیرائ کی بھت شکریہ :happy:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا تعارف ھے اقرا مگر میرے سوال کا مجھے ابھی تک جواب نہیں‌ملا :neu:
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    سلام اقرا جی ۔
    آپکا تعارف جان کر بہت خوشی ہوئی ۔
    اس سے بھی زیادہ خوشی آپ کی اردو ٹائپنگ کو دیکھ کر ہوئی ۔
    آپ نے بہت جلدی امپروو کیا ہے۔ ماشاءاللہ ۔
    ہماری اردو کے سارے چوپال آپکے قلمی جواہرات کے منتظر ہیں۔
     
  14. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    بہت نوازش خو شی اور زہرا :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:

    آپکی کونسی بات کا جوا باقی ھے جناب :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں