1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اف یہ بیویاں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏27 نومبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی ہیوی بات کی ہے
     
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگ ہمارے بغیر کسی کے قابو میں بھی نہیں آتے
     
    بزم خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قدرت نے ہر "سیر" کے اوپر "سوا سیر" بھی بنارکھا ہے
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم جی آپ نے ہمیں سوا سیر مان لیا ؟
     
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے اس نے بھولپن میں سوا من نہیں کہہ دیا
     
    عبدالقیوم چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سوا سیر اور سوا من تو بہت کم ہے سوا ٹن کہنا چاھیے تھا
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    رنگیلا کی اہلیہ کا تھیٹرمیں چھاپہ ، فنکاروں کی سچ مچ میں چھترول کردی
    [​IMG]
    گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شوہر کے بارے میں کسی غلط فہمی کا شکار ہوکر معروف ادکار شوکت رنگیلاکی بیوی تھیٹر میں پہنچ گئی جہاں اُس نے اپنے شوہر کی جوتوں سے پٹائی شروع کردی ، بیچ بچاﺅ کراتے ہوئے جاوید کوڈو اور شازب مرزا کی بھی ’دھلائی‘ ہوگئی ۔
    تفصیلات کے مطابق شوکت رنگیلا کی اہلیہ کو اطلاع ملی کہ اُن کے خاوند کے غزل راجہ نامی اداکارہ کے ساتھ مراسم ہیں جس کے بعد شوکت رنگیلاکی اہلیہ تھیٹرمیں پہنچ گئی ۔ داخل ہوتے ہی خاتون نے آﺅ دیکھا، نہ تاﺅ، جوتاہاتھ میں لیا اور شوکت رنگیلاپر برساناشروع کردیا۔ ڈرامہ حقیقت میں بدلتے دیکھ کر جاوید کوڈو اور شازب مرزا نے بیچ بچاﺅ کرانے کی کوشش کی لیکن وہ بھی جوتے کی زد میں آگئے ۔
    خاتون نے شکوہ کیاکہ شوکت رنگیلاکو گھر کا خیال ہے اور نہ ہی بیوی بچوں کا جس پر رنگیلانے بھی اپنی اہلیہ کو سمجھانے کی کوشش کی اور موقف اپنایاکہ کام ہی ایسا ہے ، اداکاراﺅں کے ساتھ رابطہ رہتاہے ۔دیگراداکاروں نے معاملہ رفع دفع کراتے ہوئے خاتون کو واپس گھر بھیج دیا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی آپ نے تو کمال ویڈیو کلپ نکال لیا ہے۔ یہ شوکت رنگیلا کون ہے جس کو بیوی سے اور باہر لوگوں سے بھی چھتر ہی چھتر پڑ رہے ہیں ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پاکستانی فلموں ،ڈراموں اور اسٹیج کے اداکار ہیں ۔نام کی نسبت سے شاید یہ مشہور اداکار رنگیلا مرحوم کے بیٹے ہیں ۔اس بارے میں مجھے علم نہیں ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم فرحان پہلی مرتبہ موٹر وے پر اکیلے ڈرائیونگ کرنے نکلیں تو اچانک فرحان صاحب کا فون آگیا۔
    فرحان صاحب نے پریشان لہجے میں دریافت کیا: بیگم کہاں ہو تم اس وقت؟
    بیگم فرحان: موٹر وے پر ڈرائیو کر رہی ہوں۔
    فرحان صاحب نے بدستور پریشان ہوتے ہوئے کہا: بیگم! ذرا دیکھ بھال کر گاڑی چلانا ، ٹی وی چینل پر خبر آرہی ہے کہ کوئی بے وقوف یک طرفہ موٹر وے پر ٹریفک کی مخالف سمت میں تیزی سے گاڑی چلائے جا رہا ہے۔
    بیگم فرحان تقریباً چلاتے ہوئے: ارے کوئی ایک بےوقوف؟ یہ کمبخت تو سینکڑوں کی تعداد میں سامنے سے چلے آرہے ہیں!!!!
     
    عقرب, نعیم, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :84::D:۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ استغفار۔۔ویسے حال کوئی نہیں ہے آج کل۔۔۔یہاں شوہر بیوی پر شک کر کے ہاتھ اٹھاتے ہیں اور بیویاں شوہروں پر۔۔جو بھی مسئلہ ہے وہ گھر میں حل کریں تماشہ بنانے سے کیا ملتا اور تماشہ ہی بنتا ہے۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اس ویڈیو سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ عورت میں جہالت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے جو پوری طرح عیاں ہوگئی۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بعض احباب سے یہ بھی سننے کو ملا ہے کہ رنگیلا نمبر 2 والی یہ ویڈیو prankہے یعنی صرف عوام کی تفننِ طبع کے لیے بنائی گئی
    باقی خدا بہتر جانے۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی ہو سکتا ہے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اتنی ٹھکائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چہ معنی دارد؟
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک چھوٹی سی جوتی ایک ہٹے کٹے پر استعمال ہوئی ہے ۔اور اگر فلموں کی طرح استعمال ہوئی ہے تو اس سے تو اسکا ایک بال بھی ٹیڑا نہیں ہوا ہو گا اور مشہوری بہت ہوئی ہے
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی نظر میں ایک چھوٹی سی جوتی کا سر عام بے دریغ استعمال کوئی اثر نہیں رکھتا۔

    جناب عزت کی دھجیاں تار تار ہونے سے بہتر ہے انسان کو موت آجائے۔ یہی دعاء ہر عام و خاص کی بھی ہوگی۔
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات باکل صحیح ہے ۔۔لیکن میں کونسا اسے سٹمپ کر رہا ہوں ۔میں تو جیسے نعیم بھائی نے فرمایا اسے فالو اپ کر رہا ہوں ۔۔کہ شاید ایسا ہی ہو
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بات لطیفوں تک ہی محدود رکھیں
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بیویوں کو یا لڑی کو
     
    عقرب نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    چاچو آپ کیوں ساری آنٹیوں سے دشمنی بنائے رکھتے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نوجوانی میں ایسا ہی ہوتا ہے
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا واقعی ؟
     
  27. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی پارٹی سے واپس پیدل آرہا تھا کہ راستے میں اس کو پولیس نے روک لیا۔ " آدھی رات کو کہاں جارہے ہو؟" پولیس کے کاکا سپاہی نے استفسار کیا۔
    " میں لیکچر سننے جارہا ہوں "
    " رات کے ایک بجے کونسا لیکچر ہوتا ہے؟ "
    " گھر میں دیر سے آنے پر بیوی لیکچر دے گی وہ سننے جارہا ہوں "
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو انڈین ڈرامہ ہوگیا کہانی گھر گھر کی
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ پیغام ہے شریف مردوں کے لئے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں