1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افغان مہاجر کا جرمنی میں مسافروں پر کلہاڑے سے حملہ، 17افراد زخمی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از لطیف عثمان, ‏20 جولائی 2016۔

  1. لطیف عثمان
    آف لائن

    لطیف عثمان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2015
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نوجوان افغان مہاجر نے جرمنی میں ریل گاڑی کے مسافروں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 17افراد زخمی ہو گئے تاہم پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک افغان مہاجر نے کلہاڑی اور چاقو کے ساتھ ٹرین میں موجود مسافروں پر حملہ کیا جس کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 17مسافر زخمی ہو گئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے تاہم زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

    http://dailypakistan.com.pk/international/19-Jul-2016/415468
     
  2. لطیف عثمان
    آف لائن

    لطیف عثمان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2015
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    کیا افغان مہاجر کا جرمنی میں مسافروں پر کلہاڑے سے حملہ کرنے کے بعد اب پناہ گزینوں کے مسائل میں مزید اضافہ نہیں ہو سکتا؟
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یقینن اضافہ ہوگا
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غیرملکیوں کے لئے قانون اور سخت ہوں گے اور پناہ گزینوں کے داخلے پر پابندی بھی ہو سکتی ہے اور جو پناہ گزین موجود ہیں ان کو بھی واپس کرنے کے لئے شاید قانون سازی ہو ۔بہت سے مسائل پیدا ہوں گے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں