1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افغانی کباب

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏30 ستمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    افغانی کباب

    اجزاء:قیمہ1/2کلو،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ، کٹی پیاز ایک عدد،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،گرم مصالحہ1/2چائے کا چمچ،کُٹا زیرہ 1/2چائے کا چمچ،ہرا دھنیا اور ہری مرچ حسب ضرورت،بریڈ سلائس ایک عدد،انڈا ایک عدد
    سوس کے لیے اجزاء:تیل1/4کپ،ٹومیٹو پیوری1/2کپ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کُٹا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ،کُٹا زیرہ ایک چائے کا چمچ،کالی مرچ1/2چائے کا چمچ، نمک 1/2 چائے کا چمچ،گرم مصالحہ1/2چائے کا چمچ،سمبال اولیک ایک کھانے کا چمچ،سراشا سوس دو کھانے کے چمچ،کریم(گارنش کے لیے)دو کھانے کے چمچ

    ترکیب:کباب بنانے کے لیے چوپر میں تمام اجزاء ڈال کر گرائینڈ کریں اور اسموتھ پیسٹ بنا لیں۔اب ان کے کباب بنا کر ایک طرف رکھ دیں۔سوس بنانے کے لیے تیل گرم کر کے اس میں سوس کے تمام اجزاء کو آدھا کپ پانی کے ساتھ ڈالیں اور پانچ منٹ پکائیں۔اب اس میں کباب ڈال کر دس منٹ پکا لیں۔کٹے ہرے دھنیے سے گارنش کر کے کریم سے ڈرزل کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں