1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افغانستان میں کوئی علیحدگی پسند بلوچ نہیں: حامد کرزئی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏17 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    افغانستان میں کوئی علیحدگی پسند بلوچ نہیں: حامد کرزئی
    کابل (آئی این پی) افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی علیحدگی پسند بلوچ نہیں ہے‘ ہم نے مشرف اور گیلانی کو کہا تھا کہ اگر شواہد ہیں تو ہمیں بتائیں‘ اکبر بگٹی کے قتل کے بعد بلوچ ہجرت کرکے افغانستان آنا چاہتے تھے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں کوئی علیحدگی پسند بلوچ نہیں ہے اکبر بگٹی کے قتل کے بعد بلوچ افغانستان آنا چاہتے تھے ہم نے اقوام متحدہ سے رابطہ کیا مہاجرین کا معاملہ افغان حکومت کے اختیار میں نہیں ہے۔ حامد کرزئی نے کہا کہ بلوچوں کی افغانستان میں موجودگی پر افغانستان نے صدر پرویز مشرف اور وزیراعظم گیلانی سے کہا تھا کہ اگر شواہد ہیں تو ہمیں بتائیں ہم کارروائی کریں گے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں