1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افغانستان میں خودکش دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 38 زخمی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از اقبال جہانگیر, ‏23 جولائی 2015۔

  1. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    افغانستان میں خودکش دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 38 زخمی
    تاریخ اشاعت : 22 جولائ 2015 جیو دنیا
    کابل……افغانستان کی مارکیٹ میں خودکش دھماکے سے 15 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔ افغان صوبے فریاب کے گورنر کے مطابق المار قصبے کی مارکیٹ میں خودکش بمبار نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک افغان فوجی اہلکار بھی شامل ہے۔ دھماکے میں تقریباً 38 افراد زخمی ہیں جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔
    http://urdu.geo.tv/26759/
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ رحم کرے
     
  3. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
  4. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    خودکش حملے اور بم دھماکے اسلام میں حرام ہیں۔ اسلام امن اور محبت کا دین ہے۔طالبان اور دوسری دہشتگرد تنظیمیں جہالت اور گمراہی کےر استہ پر ہیں۔جہاد کے نام پر بے گناہوں کا خون بہانے والے دہشتگرد ہیں۔یہ دہشتگرد اسلام کو بدنام اور امت مسلمہ کو کمزور کر رہے ہیں۔اپنے نفس کے خلاف لڑنے اور حیوانی خواہشات پر غلبہ پانے کو افضل جہاد کہا گیا ہے۔جہاد کے لئے یا دفاع کے لئے اجازت دینا صرف قانونی وجود رکھنے والی ریاست کا اختیار اوراستحقاق ہے۔ کسی سنگل فرد یا تنظیم کو ہتھیار اٹھانے کی قطعا اجازت نہ ہے۔ اسلام ایک بے گناہ کے قتل کو پوری انسانیت کے قتل سے تعبیر کرتا ہے۔اسلام امن،برداشت اور بھائی چارہ کا دین ہے۔طالبان کا اسلام سے کوئی تعلق نہ ہے۔یہ ایک خاص مائنڈ سیٹ ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں