1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افغانستان: مبینہ طالبان حملے میں فلاحی ادارے کے 6 ملازم ہلاک

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏27 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مزار شریف… افغانستان میں مبینہ طالبان حملے میں غیر ملکی این جی او کیلئے کام کرنے والے 6 کارکن ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس کے ایک فلاحی ادارے ایکٹڈ کیلئے خدمات سر انجام دینے والے 6 مقامی کارکنان کو صوبہ فریاب کے ضلع پشتون کوٹ میں کار سے اتار کر گو لیاں ماری گئیں۔ ایکٹڈ نے اپنے بیان میں 6ملازمین کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ادارے کے مطابق حملے میں ایک ملازم زخمی بھی ہوا۔ رپوٹ کے مطابق یہ ادارہ 1993 میں قا ئم کیا گیا اور افغانستان اور دوسرے ترقی پذیر ممالک میں تعمیراتی پروجیکٹس پر کام کر تا ہے۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=128066
     

اس صفحے کو مشتہر کریں