1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا جاری مزید 7 گاڑیاں پاکستان پہنچ گئیں

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏4 جولائی 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ) افغانتستان سے امریکی افواج کا انخلا جاری ہے۔ سات امریکی گاڑیاں طورخم بارڈر کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا سلسلہ 9 فروری 2013ءسے جاری ہے۔ افغانستان کے بگرام ائر بیس سے سات امریکی گاڑیاں طورخم بارڈر کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئیں اور وہاں سے کراچی کی بندرگاہ کیلئے چلی گئی ہیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے۔​
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    امت مسلمہ کی تاریخ کا ایک تاریک دور۔۔۔۔ جس میں اپنوں نے اپنوں کے ساتھ وہ کیا جو باعث شرم ہی نہیں بلکہ ہمارے ایمان کو متزلزل کردیتا ہے۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں