1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افغانستان : سرکاری عمارت پر حملے میں 4 افراد ہلاک، 70 زخمی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از اقبال جہانگیر, ‏26 مئی 2015۔

  1. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    افغانستان : سرکاری عمارت پر حملے میں 4 افراد ہلاک، 70 زخمی

    Posted on May 26, 2015 By Waseem

    [​IMG]

    کابل (جیوڈیسک) حملہ صوبے زابل کے شہر قلات میں صوبائی کونسل کی عمارت پر کیا گیا۔

    پولیس کے مطابق حملہ آور نے ایک ہزار کلو گرام دھماکا خیز مواد سے بھرا ٹرک عمارت کے گیٹ سے ٹکرایا۔ زخمیوں میں متعدد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

    دوسری جانب افغان حکومت نے ملک میں بڑھتے ہوئے طالبان کے اثر رسوخ کو کم کرنے کے لیے مقامی ملیشیاز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    http://www.geourdu.co/khabrain/worl...building-attacked-people-killed-injured-kabul
     
  2. اقبال جہانگیر
    آف لائن

    اقبال جہانگیر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جنوری 2011
    پیغامات:
    1,160
    موصول پسندیدگیاں:
    224
    خودکش حملے اور بم دھماکے اسلام میں جائز نہیں یہ اقدام کفر ہے. . کسی بھی مسلم حکومت کے خلاف علم جنگ بلند کرتے ہوئے ہتھیار اٹھانا اور مسلح جدوجہد کرنا، خواہ حکومت کیسی ہی کیوں نہ ہو اسلامی تعلیمات میں اجازت نہیں۔ یہ فتنہ پروری اور خانہ جنگی ہے،اسے شرعی لحاظ سے محاربت و بغاوت، اجتماعی قتل انسانیت اور فساد فی الارض قرار دیا گیا ہے۔علمائے اسلام ایسے جہاد اور اسلام کو’’ فساد فی الارض ‘‘اور دہشت گردی قرار دیتے ہیں ایسا جہاد فی سبیل اللہ کی بجائے جہاد فی سبیل غیر اللہ ہو گا ۔ انتہا پسند و دہشت گرد افغانستان کا امن تباہ کرنے اور اپنا ملک تباہ کرنے اور اپنے لوگوں کو مارنے پر تلے ہوئے ہیں۔ اسلام میں خواتین اور بچوں کے قتل کی حالت جنگ میں بھی ممانعت ہے نیز یہ ملا عمر کے حکم کی خلاف ورزی بھی ہے،جس میں انہوں نے خواتین اور بچوں کے قتل سے طالبان کو منع کیا تھا۔ بے گناہ اور معصوم لوگوں کا قتل خلاف اسلام ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں