1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

افتسابات یا چوکلیٹ

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از نیک پروین, ‏27 ستمبر 2006۔

  1. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    دریا کنارے اُگنے والی گھاس کو نہ کسی نے بُویا نہ کسی نے اس کی دیکھ بھال کی
    وہ
    اللہ کی رحمت کے سہارے پیدا ہوئی اور بڑھتی ہی چلی گئی یہاں تک کہ جب
    کوئی ڈوبنے والا اُس گھاس کو پکڑتا ہے تو یا تو وہ اُس ڈوبنے والے کو بچا لیتی ہے
    یا جڑوں سمیت اُکھڑ کر اُس ڈوبنے والے کے ساتھ بہہ جاتی ہے لٰہذا اپنے ہاتھوں کو
    اُن کے ہاتھوں میں دو جن کی جڑیں مضبوط ہوں
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    عشقِ مصطفےٰ ہی ایمان کی جڑ ہے
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9

اس صفحے کو مشتہر کریں