1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اطلاعات کی نئی لڑی کے لئے تجویز

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عرفان, ‏29 نومبر 2007۔

  1. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مکرمی جناب !
    :as: کے ساتھ السلام علیکم کی مسکراہٹ بھی شامل کیجئے اس کے علاوہ گزارش ہے کہ“ اطلاعات“ کےنام سے ایک نئی لڑی سرورق میں شامل کرنے کے لئے تجویز پیش کر رہا ہوں۔غور فرما کر شکریہ کاموقع دیں۔
    اطلاعات میں ہم روزانہ کی تقریبات کے متعلق ایک دوسرے کو آگاہ کر سکتے ہیں‌۔ مثلا اگر کوئی میڈیکل کیمپ شروع ہورہا ہو۔۔۔۔۔۔
    عرفان
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اچھی تجویز ہے۔ امید ہے منتظمین توجہ فرمائیں گے۔
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میری بھی گذارش ہے کہ منتظمین بالخصوص منتظم اعلی دریاب اندلسی صاحب توجہ فرمائیں۔ شکریہ
     
  4. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    منتظم اعلی دریاب اندلسی صاحب

    منتظم اعلی دریاب اندلسی صاحب
    السلام علیکم

    توجہ فرما کر شکریہ کا موقع دیں

    عاجز
    عرفان
     
  5. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    محترم عرفان صاحب اور اس لڑی میں حصہ لینے والے دیگر صارفین گرامی کو السلام علیکم ۔۔۔

    عرفان صاحب مجھے اپ کی تجویز کو قابلِ عمل بنانے کے لیے متعلق مزید وضاحت درکار ہے ۔۔۔۔

    اگر تو آپ لڑی کے لفظ سے مراد چوپال یعنی Forum لے رہے ہیں تو پہلے ہی اطلاعات کے نام سے چوپال موجود ہے ۔۔۔

    اور اگر لڑی سے مراد TOPICہے تو یہ تو ہر ممبر جب چاہے بنا سکتا ہے ۔۔۔

    براہِ کرم اپنی تجویز مزید وضاحت کے ساتھ ارسال فرمائیں تاکہ اس کو قابلِ عمل بنایا جا سکے ۔۔

    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں