1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اضافہ جات کی فہرست

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏8 جولائی 2009۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    وی بلیٹن کی انسٹالیشن کے بعد فورم کی خوبصورت کے لیے اس میں‌جو اضافے کیے جاتے ہیں ان کے بارے صارفین کو آگاہ کرنے کے لیے یہ لڑی شروع کی جا رہی ہے ۔

    1- محترم نعیم صاحب نے پرانے سافٹ ویر پر نئے ممبران کو باقاعدگی کے ساتھ خوش آمدید کرنے کا جو سلسلہ شروع کر رکھا تھا اس کے تسلسل کے لیے اب بورڈ سافٹ ویر کو خصوصی ہدایات دے دی گئیں‌ہیں کہ وہ خود نئے ممبران کو خوش آمدید کیا کرے (نعیم صاحب اپنا کوئی اور کام تلاش کریں :khudahafiz:‌)
    2- جس دن کسی صارف کی سالگرہ ہو اس دن اس کو مبارک باد کا ذاتی پیغام اور مبارک باد کی چوپال میں نئی لڑی از خود شروع ہو جایا کرے گی۔ :a165:
    3- صفحہ اول پر سب سے نیچے آج کے دن آن لائن ہونے والے صارفین کی فہرست شامل کی گئی ہے
    4- صفحہ اول پر سب سے نیچے آج کے دن (یا گزشتہ 24 گھنٹوں میں) سب سے زیادہ پیغامات ارسال کرنے والے صارفین کی فہرست شامل کی گئی ہے۔
    5- صفحہ اول کے اوپر چیٹ بکس کا اضافہ کیا گیا ہے۔
    6- نئی لڑی کا آغاز کرتے وقت عنوان کے علاوہ Description یا وضاحت کے خانے کا اضافہ کیا گیاہے۔
    7- چسپاں‌ اور عام لڑیوں کو الگ کرنے کے لیے درمیان میں باریک سیاہ رنگ کی لائن کا اضافہ کیا گیا ہے۔


    جاری ہے
     
  2. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔۔۔
    8 - صفحہ اول پر تازہ ترین 5 موضوعات کی فہرست کا اضافہ ۔
    9 - ہماری اردو کے ممبر محترم عبد الرؤف صاحب کی طرف سے ریکومنڈڈ Popup on New PM کااضافہ بھی کر دیا گیا ہے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ محترم دریاب اندلسی صاحب۔
    میرے سر سے ایک بہت طویل اور بڑی ذمہ داری کا بوجھ اتار دینے کے لیے بہت شکریہ ۔

    اور نت نئے خوبصورت اضافہ جات و سہولیات کی فراہمی پر بھی بہت شکریہ ۔
     
  4. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    9 - ہماری اردو کے ممبر محترم عبد الرؤف صاحب کی طرف سے ریکومنڈڈ Popup on New PM کااضافہ بھی کر دیا گیا ہے
     
  5. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ ۔ اس کا فائدہ بس اتنا ہی ہے ، کہ بجائے پی۔ایم پینل میں جانے کے ، بندہ فٹافٹ لوکیشن تبدیل کئے بغیر پیغام بھیج سکتا ہے۔
     
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شُکریہ دریاب اُندلسی صاحب ۔
    بہت اچھی ترمیم ہیں‌ سب کی سب ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں