1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اصلاح فرما دیجئے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ؐمحمد آصف, ‏6 اگست 2018۔

  1. ؐمحمد آصف
    آف لائن

    ؐمحمد آصف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2018
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    کرشمے خدا کے نظرآرہے ہیں
    خدا ہر جگہ پے نظر آرہے ہیں
    زمیں آسماں یہ چاند اور ستارے
    شاہکار رب کے نظر آرہے ہیں
    مٹی کو سونا بنایا ہے رب نے
    خزانے زمیں پے نظر آرہے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں