1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    بہار و خزاں کم نگاہوں کے وہم
    برے یا بھلے سب زمانے تیرے
    عبدالحمید عدم
     
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    پرے ہے چرخ نیلی فام سے منزل مسلماں کی
    ستارے جس کی گرد راہ ہوں وہ کارواں تو ہے
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    تیری موجودگی میں تیری دنیا کون دیکھے گا
    تجھے میلے میں سب دیکھیں گے میلہ کون دیکھے گا
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ٹھکرا دیئے ہیں عقل و خرد کے صنم کدے
    گھبرا چکے تھے کشمکشِ امتحاں سے ہم !
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ثباتِ زندگی ایمانِ محکم سے ہے دنیا میں
    کہ المانی سے بھی پائندہ تر نکلا ہے تورانی
    اقبال
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    جب تجھے یاد کر لیا صبح مہک مہک اٹھی
    جب تیرا غم جگا لیا رات مچل مچل گئی
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    چاہ کنعان میں پھینکو کبھی ماہ کنعان
    نور یعقوب کی آنکھوں کا بجھا دیتے ہو
    بیچے یوسف کو کبھی مصر کے بازاروں میں
    آخر کار شاہ مصر بنادیتے ہو
    خواہش دید جو کر بیٹھے سر طور کوئی
    طور ہی برق تجلی سے جلا دیتے ہو
    خود جو چاہو تو سر عرش بلا کر محبوب
    ایک ہی رات میں معراج کرا دیتے ہو
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    حیرت سے تک رہا ہے جہانِ وفا مجھے
    تم نے بنا دیا ہے محبت میں کیا مجھے
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    خاک میں تجھ کو مقدر نے ملایا ہے اگر
    تو عصا افتاد سے پیدا مثالِ دانہ کر
    اقبال
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    درد منت کش دوا نہ ہوا
    میں نہ اچھا ہوا ، برا نہ ہوا
    غالب
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ڈرتے ڈرتے دمِ سحر سے
    تارے کہنے لگے قمر سے
    نظارے رہے وہی فلک پر
    ہم تھک بھی گئے چمک چمک کر
    کام اپنا ہے صبح و شام چلنا
    چلنا، چلنا، مدام چلنا
    بے تاب ہے اس جہاں کی ہر شے
    کہتے ہیں جسے سکوں، نہیں ہے

    علامہ اقبال کی نظم چاند اور تارے کے ابتدائی اشعار
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ذکر اس کا ہی سہی ،بزم میں بیٹھے ہو فراز
    درد کیسا ہی اٹھے ہاتھ نہ دل پر رکھنا
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    رُت بدلتی ہے تو معیار بدل جاتے ہیں
    بلبلیں خار لیے پھرتی ہیں منقاروں میں
    احمد ندیم قاسمی
     
  14. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ساقیا ایک جام پینےسے جنتیں لڑکھڑا کے ملتی ہیں
    لالہ و گل کلام کرتے ہیں ، رحمتیں مسکرا کے ملتی ہیں
    ساغر صدیقی
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    عفت جی یہ اشعار بہ لحاظ حروف تہجی کی لڑی ہے۔ ڑ کو چھوڑا جا سکتا ہے۔ ڑ یا ز سے شعر لکھنا تھا۔ اسی طرح ژ کو بھی چھوڑا جا سکتا ہے۔
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    زندگی،تیری ہر اک سانس سے سمجھوتہ کروں
    شوق جینے کا مجھے ہے ، مگر اتنا بھی نہیں
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ستارہ کیا میری تقدیر کی خبر دے گا
    وہ خود فراخیِ افلاک میں ہے خوار و زبوں
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    شامِ ویراں کی اداسی، شبِ تیرہ کا سکوت
    دلِ محزوں کو ملے ہمدم و محرم کیا کیا
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    الفت کی علامت ہے یہ لڑنا اور جھگڑنا
    گر ہو نہ محبت تو تجھے کیا اور مجھے کیا
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے
    عمر یونہی تمام ہوتی ہے
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ضبط کرنا نہ کبھی ضبط میں وحشت کرنا
    اتنا آساں بھی نہیں تجھ سے محبت کرنا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    طواف منزل ِ جاناں ہمیں بھی کرنا ہے
    فراز تم بھی اگر تھوڑی دور ساتھ چلو
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
    ہو دیکھنا تو دیدہ دل وا کرے کوئی
     
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    عظمت گریہ کو کوتا ہ نظر کیا سمجھیں
    اشک اگر اشک نہ ہوتا تو ستارہ ہوتا
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    غلط ہے جو سنا پر آزما کر
    تجھے اے باوفا دیکھا نہ جائے
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    فضا میں وہ کہاں تک جاسکا تھا کچھ نہ پوچھو
    مگر پھر دفعتاً کیسے گرا تھا کچھ نہ پوچھو
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
    ساز خاموش ہیں ، فریاد سے معمور ہیں ہم
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    کہہ کے سویا ہوں یہ اپنے اضطراب شوق سے
    جب وہ آئیں قبر پر فوراً جگا دینا مجھے
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    گُم صُم کھڑی ہیں‌دونوں جہاں کی حقیقتیں
    میں اُن سے کہہ رہا ہوں مجھے یاد کیجیے
    ساغر صدیقی
     
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

    لا غم ہی ڈال دے مرے دست سوال میں
    میں کیا کروں خوشی کو جو تیری خوشی نہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں