1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اشعار بہ لحاظ حروف تہجی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 اپریل 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    شدت شب سے نہ ڈر رات چلی جاتی ہے
    یہ تو ہے قرب سحر رات چلی جاتی ہے
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صرف تیرے قرب کا پل دسترس سے دور ہے
    زندگی میں آئے ہیں لمحے سہانے سینکڑوں
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ضبط اپنا شعار تھا،نہ رہا
    دل پہ کچھ اختیار تھا، نہ رہا
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    طے کر چکے ہیں جادۂ شوقِ وصال میں
    وہ مرحلے کہ جو نہ تھے خواب و خیال میں
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر میں ہم فریفتہ حُسنِ بُتاں کے ہیں
    پر کیا کہیں نگاہ میں جلوے کہاں کے ہیں​
    امیر مینائی​
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے
    یوں تو کہنے کو سبھی کہتے ہیں، یوں ہے ، یوں ہے​
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کیا
    تمام رات ، قیامت کا انتظار کیا
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    فقط ہنر ہی نہیں عیب بھی کمال کے رکھ
    سو دوسروں کے لئے تجربے مثال کے رکھ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    قلم کو اِذن ملے بابِ کبریائی سے
    تو حرفِ نعت لکھوں دل کی روشنائی سے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کم ہونگے اس بساط پر ہم جیسے بد قمار
    جو “چال ہم چلے” وہ نہایت بُری چلے​
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گفتگوئے دو بدو سے کب مجھے انکار ہے
    شرط یہ ہے درمیاں پردہ کوئی حائل نہ ہو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لائی حیات ، آئے ، قضا لے چلی ، چلے
    اپنی خوشی نہ آئے ، نہ اپنی خوشی چلے​
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    مرگ انبوہ بھی جشن ساماں نہیں
    اب کوئی قتل گاہوں میں جائے تو کیا
    کب سے توقیر لالہ قبائی گئی
    کوئی اپنے لہو میں نہائے تو کیا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
    تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں​
    آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
    آج کا دن گزر نہ جائے کہیں​
    ناصر کاظمی​
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو ہم میں تم قرار تھا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
    وہی یعنی وعدہ نباہ کا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہوئے اتفاق سے گر بہم ، تو وفا جتانے کو دم بہ دم
    گلہ ملامتِ اقرباء ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو​
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے ہوئے لوگ
    ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں​
    یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں​
    یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ​
    کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں​
    احمد فراز​
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    بجھا جو روزنِ زنداں تو دل یہ سمجھا ہے
    کہ تیری مانگ ستاروں سے بھر گئی ہوگی
    چمک اُٹھے ہیں سلاسل تو ہم نے جانا ہے
    کہ اب سحر ترے رخ پر بکھر گئی ہوگی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھا جو اس نے طالب روز جزا ہے کون
    نکلا مری زبان سے بے اختیار دل
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    تم آئے ہو، نہ شبِ انتظار گزری ہے
    تلاش میں ہے سحر، بار بار گزری ہے
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹی ہوئی منڈیر پہ چھوٹا سا اک دیا
    موسم سے کہہ رہا ہے آندھی چلا کے دیکھ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ثمر اتنا ملا ہے مجھ کو اس ناداں محبت کا
    کہ میرا نام آخر کار اسے پہچان دے گیا
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جلوۂ جاناں سے کب دیکھا گیا غافل مجھے
    سایہ ابرِ رواں تھا پردہ محمل مجھے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
    جو بھی ہوتم خداکی قسم لاجواب ہو
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حیف وہ کم نصیب جس کا درد تو نہ ہو
    اُف وہ درد زندگی جس کی تو دوا نہیں
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    خرچ لمحوں میں تیرے دستِ کشادہ سے ہوئے
    کتنی صدیوں کی مشقت سے کمائے ہوئے ہم
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
    روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں رلائے کیوں
    غالب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
    تعبیر ہے جس کی حسرت و غم ، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم​
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ذرّوں سے پہچان ہے ضو کی، ماہِ مبیں کوئی اور
    ہم تم پائے تخت کے ہیں اور تخت نشیں کوئی اور
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں